انتہائی مایوسی کی عالم میں یہ سب کچھ لکھ رہا ہوں کہ آخر کب تک پاکستان سچے دلیر اور انصاف کرنے والے بیٹوں کو ترستا رہے گا.ستر سال ہوگئے اس اقتدار کی آنکھ مچولی میں لیکن اس دوران پاکستان کا خیال کسی کو نہ رہا...معلوم نہیں اس پاک مٹی پر موجود اس قوم سے ایسا… https://t.co/YfBsGb7bMo
بنگلہ دیش میں پاکستان سے محبت کرنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے..نظمل اسلام قاسمی اس کی سب سے بڑی مثال ہے..وہ بنگلہ دیش کے بچوں کے لئے مجھے رول ماڈل کے طور پر وہاں پیش کرنا چاہتے ہیں جو کہ ہم سب پاکستانیوں کے لئے فخر کی بات ہے..میں قاسمی صاحب کا شکر گزار ہوں جس نے اتنی محنت ک…
پاک فوج کی ان قربانیوں کی قیمت ہم نہیں چکا سکتے بس اپنی قوم کی طرف سے ان مجاہدوں کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمیں تم سے اپنی جان سے بھی زیادہ پیار ہے اور اس پیار کو دنیا کو کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی.... حماد صافی