بات ہے تو کڑوی مگر سچ یہی ہے کہ:
عوام کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ کبھی بجلی کے بلوں کے ہاتھوں؟ کبھی پڑرول کی قیمتوں کے ہاتھوں، کبھی مہنگائی کے ہاتھوں مرنا تو سسک سسک کر ہی ہے!
تو پھر کیوں نہ لڑتے ہوئے ہی جان دے دی جائے کہ شائد اگلی نسلیں ہی آزاد زندگی گذار سکیں؟
#ReleaseImranKhan
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے جیل کے سخت حالات کے باعث اپنی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی کھو دی، اور یہ بات 8 ماہ پہلے کی ہے۔ موجودہ صورتحال کے بارے میں ہمیں کوئی علم نہیں۔ جمی ورک
#pakistan@JimmyVirkk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ڈی جی آئی ایس پی آر سے کہیں کہ ٹویٹر کا کامنٹ باکس کھول دیں، آپ کو بھی پتہ چل جائے گا کہ قوم کن الفاظ میں یاد کر رہی ہے۔ تاریخ کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں! جبران الیاس
#pakistan@agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
نورین خان نیازی تو غدار ہیں، جن کے ایک ایسے انٹرویو کا چھوٹا سا کلپ وائرل ہوا جو آج تک کہیں شائع ہی نہیں ہوا۔
اصل محب وطن میاں صاحب ہیں جو بھارت جا کر فرما رہےتھے کہ کارگل میں میری فوج نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا۔
اور بھارتی وزیراعظم واجپائی صاحب کی بات بالکل درست ہے۔
ہمارا ایک مطالبہ یہ ہے کہ عمران خان کا علاج کرایا جائے۔ دوسرا مطالبہ یہ ہے کہ تنہائی ختم کی جائے۔ انہیں باہر سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں۔ اب ہم یہاں اس لیے آئے ہیں کہ بہت ہو گیا۔ پاکستان کا یہ عظیم لیڈر عمران خان، جو عوام اور ملک کے لیے کہتے رہے کہ میں یزیدیت کے آگے سر نہیں جھکاؤں گا۔ انہوں نے کئی بار کہا ہے کہ جب تک آپ آزادی کے لیے نہیں کھڑے ہوں گے، آزادی نہیں مل سکتی۔
وہ بڑی مشکلات کی قید کاٹ رہے ہیں۔ یاد رکھیں، عمران خان آپ کو جانتے ہیں اور نہیں چاہتے کہ آپ ان کے آگے سر جھکائیں۔ عمران خان نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ اگر دھمکیاں دی جائیں تو واپس دھمکی دو۔ پنجاب ان کے ساتھ کھڑا ہے اور سب سے زیادہ ظلم سہا ہے۔ اب ہمیں ضرورت ہے کہ آپ ایک نئی مزاحمتی تحریک کی قیادت کریں، پنجاب کو ساتھ لیں اور حکومت پر دباؤ ڈالیں تاکہ عمران خان کو تنہائی سے نکالا جائے اور علاج کرایا جائے۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
اب ہم سب کو اپنے لیے کھڑے ہونا ہے، پاکستان کے لیے کھڑے ہونا ہے۔ اب میں کہوں گی کہ تحریک شروع ہونی چاہیے اور اب رکنی نہیں چاہیے۔
اب وقت آ گیا ہے۔ ہم نے فیصلہ کر کے گھر سے نکلے تھے، میری بہنیں اور میں بھی، کہ اگر موت آ جائے تو یا اللہ ہماری شہادت قبول کرے۔ عمران خان نے دو دسمبر کو میری بہن سے کہا تھا کہ 'اب آ گیا ہے، زندگی یا آزادی یا موت'۔ لیکن ہم کہیں گے 'آزادی یا شہادت'۔
علیمہ خان کا سوات میں عوام سے خطاب
@Aleema_KhanPK
یہ عمران خان کی رہائی کی تحریک ہے، یہ انصاف، آئین کی بالادستی اور حق کی جدوجہد ہے۔
یہ قانون کی حکمرانی اور عوام کے اعتماد کی بحالی کی تحریک ہے۔
یہ آزادی کی تحریک ہے۔
#FreeIK804#StreetMovementForKhan
بریکنگ نیوز: باخبر ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان، جو گزشتہ 3 سالوں سے سلاخوں کے پیچھے سختیاں جھیل رہے ہیں، ان کی صحت کافی حد تک گر چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق، "ان کی آنکھ کے مسئلے کے بارے میں تو سب جانتے ہیں، لیکن مجموعی صحت بھی کافی متاثر ہو چکی ہے۔" مزید کہا گیا کہ "یہ ان کی صحت کے حوالے سے ایک ہنگامی صورتحال (Health SOS) ہے۔" فخر الرحمٰن
@Fakharrehman01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
ایران کا دبئی اور ابوظہبی خالی کرنے کا حکم،ایران کا ایٹم بم تیار؟مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈے تباہ، کویت کا پانی اور بجلی بند
اچانک وکلا تحریک کا اعلان۔۔۔خان کیس کل سماعت
مولانا کے بعد نورین خان کا بیان کمپنی مشکل میں
https://t.co/kX6fnSMRpT
اب بات صرف چھبیسویں ستائیسویں ترمیم نہیں رہ گئی، لوگوں کا سیاسی نظام سے اعتبار اٹھ گیا ہے، اب لوگوں کی نظریں پاکستان کے وکلا پر ہیں، ہم اس تحریک میں عوام کو شامل کرنے جا رہے ہیں، ہمارا پہلا عوامی جلسہ خیبرپختونخواہ میں ہو گا ، علی احمد کرد
ایک انسان کی قید سے زیادہ اہم قوم کا جاگنا، سوال کرنا اور اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا ہے۔ اگر آپ متحد ہیں، مضبوط ہیں اور خوف کے سامنے جھکنے سے انکار کرتے ہیں، تو فتح آپ کا مقدر ہے۔
کیونکہ قومیں اسی وقت جیتی ہیں جب وہ خوف سے زیادہ امید پر یقین رکھتی ہیں۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
یہ فیلڈ مارشل کے بس کی بات نہیں کہ وہ اس ملک کو چلا سکے۔۔ یہ ملک چلے گا تو آئین ، جمہوریت اور عدالتوں کے تحت چلے گا، لوگوں کے اعتماد کو بحال کرنا ہمارا پہلا کام ہوگا، ایسے فیلڈ مارشل بہت دیکھے ہیں، وکیلوں کو کسی کا باپ نہیں مار سکتا، علی احمد کرد
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
وہ جو کہتے تھے بھارت پانی روکے گا تو ہم اس کی سانس روک دینگے کہاں ہیں؟ بھارت بار بار ہر اہم موقع پر جب پاکستان کے کسان کو پانی کی ضروت ہوتی پانی روک رہا ہے لیکن بڑھکیں مارنے والا پاکستان پر قابض ٹولہ پاکستانیوں کی ہی سانسیں روکنے میں مشغول ہے۔