@TeamYouTube
My YT channel got hacked by an Indian. He got every single detail about my channel and he tried to hack my FB also but I got it back. Now problem is that he's deleting everything from channel it was 1 year of Hard work and dedication to channel.I'm really very upset
اس خاتون کے ننھے بیٹے کو تشدد کے بعد مار دیا گیا اور اس خاتون کو بھی ریپ اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے اس کی موت ہو گئی۔۔ جنگی وحشی جنونی بےحس معاشرہ۔۔ لعنت ہو اس معاشرے پہ لعنت ہو اک دنیا پہ۔۔
#JusticeForNaseemBibi روز اک عورت کو روتے ہم حرام زادے جینے کیوں نہیں دیتے؟؟؟
جس بے حیائی بے شرمی کا مظاہرہ #HumStyleAwards میں کیا گیا اُس پر حکومت، @reportpemra کیوں خاموش ہے، اس پر میڈیا کیوں نہیں بول رہا۔ ایسی بے شرمی بے غیرتی پھیلانے والوں کے خلاف حکومت کو قانونی کاروائی کرنی چاہیے۔ @reportpemra کو متعلقہ چینل پر کم از کم ایک ماہ کی پابندی لگائی جائے۔
کسی بل کو اچھا نام دینے سے وہ بل اچھا نہیں ہوجاتا۔ نام تشدد سے بچاؤ کا اور پس پردہ کام مغربی کلچر کی پروموشن۔ نامنظور
#We_reject_domestic_violence_bill_2021
ہمارے وکلاء دوستوں کو بھی اپنے حصے کا کام کرتے ہوئے مل بیٹھ کر اس کے خلاف عدالت میں قانونی چارہ جوئی کرنی چاہیے۔ ان شاء اللہ ہم آپ کو پوری طرح سپورٹ کریں گے۔
#We_reject_domestic_violence_bill_2021
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ چوری چپکے آپ ہمارے خاندانی نظام کی تباہی کا فیصلہ ایوان میں کرلیں گے
تو یاد رکھیں پاکستان کے نوجوان باشعور ہیں، جب تک بل میں ترمیم کرکے اسلام مخالف مندرجات نکال باہر نہ کردئیے جائیں ہم تعاقب جاری رکھیں گے ان شاء اللہ
#We_reject_domestic_violence_bill_2021