🔴 سعودی عرب نے بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں اسرائیل کو بے نقاب کیا:
سعودی مؤقف کے مطابق، اسرائیلی رہنماؤں کو غزہ کے اندر پیدا کی گئی تباہی اور بربادی کی سزا سے بچنے نہیں دیا جانا چاہیے۔
یہ جرنلسٹ بتارہی ہے اسرائیل نے دس بچوں کی گردنیں کاٹ کر سائیڈ پر رکھیں ہیں جن کی عمر 5 سال سے کم تھی
میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ،میں اس چیز کی گواہ ہوں💔
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کھل کر بول پڑا 🔥🔥
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عمران خان دونوں ضد چھوڑیں اور پاکستان کی بھلائی کے لیے ہاتھ ملائیں. پاکستان کو اس وقت عمران خان جیسے قابل انسان کی ضرورت ہے۔ بحرانوں سے صرف عمران خان ہی نکال سکتا ہے۔ صلح کرلو بچالو ملک
ایرانی بھائیوں نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا ، ایران نے کر کے دکھا دیا کہ جب کافر کا خوف دل سے نکل جائے تو وہ بکری بن جاتا ہے اور جب کافر کا خوف اندر آ جائے تو ہم واحد ایٹمی طاقت کے باوجود بکری بن جاتے ہیں، ہمارے بڑے اور چھوٹے دشمن کے خوف سے نکل ہی نہیں رہے ۔۔
مولانہ طارق جمیل
خوب ،کمال🔥😱
“کوئی بھی امریکی بچہ ایران میں مرنے کے لیے مجبور نہیں ہونا چاہیے۔ ایپسٹین طبقہ اپنی ایپسٹین جنگ خود لڑے۔” 🔥
اس شاندار انسان کی ہمت کو سلام 🔥🗿
پاکستان کے بلتستان ڈویژن ضلع سکردو میں شہیدِ رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای و دیگر شہداء کے چہلم کے موقع پر اجتماع منعقد ہوا، جس میں لاکھوں عقیدت مندوں نے شریک ہیں۔
واقعی پاکستانی عوام بڑی وفادار قوم ہے
ہم علی والے ہیں۔ ہم دعوت قبول کرتے ہیں مگر بیعت نہیں۔ دعوت پر آنا لازم تھا۔ کافر کی بیعت کریں گے یہ طے نہیں تھا۔ ہم نے جہاں اتنی قربانیاں دی ہیں وہاں تھوڑی اور صحیح۔ مگر اسلام کا بول بالا کر کے جائیں گے جو پہلے ہی ایران نے کر دیا ہے۔ سلام ہے ایرانی کو۔