پختونخوا کے ضلع بنوں کے جانی خیل میں پاک فوج کے مارٹر گولے سے تین بچے شہید ہو گئے ہیں، جن میں دو سگے بھائی ہیں۔ ان بچوں کی عمریں آٹھ سے دس سال کے درمیان تھیں۔
پچھلے 24 سالوں میں #پختونخوا میں ہزاروں بچے اسی طرح مارے گئے ہیں، لیکن پاکستان کا میڈیا ہمیشہ آئی ایس پی آر کے بیانیے پر عمل کرتے ہوئے ان معصوموں کو دہشت گرد قرار دیتا ہے۔ جانی خیل کے ان بچوں کا معاملہ سوشل میڈیا پر سامنے آیا، ورنہ سرکاری ٹی وی اور دیگر چینلز شاید یہ خبر یوں دیتے کہ "جانی خیل میں پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں تین دہشت گرد مارے گئے۔"
یاد رہے جانی خیل اور بکا خیل میں پچھلے چند دنوں سے گھروں پر بمباری، عوام کو ہراساں کرنے اور #کرفیو کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
#PakistanUnderMilitaryFascism #Curfew #Waziristan #JanikhelRejectsMilitarization #Bannu #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #WeStandWith11OctJirga #Islamabad_Massacre
بلوچستان میں بڑے پیمانے پر جبری گمشدگی اور جعلی مقابلوں قتل سے پیدا ہونے انسانی بحران پر پاکستانی میڈیا دو لفظ نہیں کہہ سکتا ، وہاں پر مصنوعی قیادت کے پیچھے کئی سال سے عملا”جاسوسی اداروں کی حکومت ہے اور راج کرنے والے ارب پتی ہوکر نکلتے ہیں یہ سب کسی کو نظر نہیں آتا
#Balochistan
پشتون شاعر اور PTM رہنما گیلامن پشتین پر اسلام آباد میں حملہ ھوا،اس وقت کوما کی حالت میں پمز ھسپتال ہے اور اسکے وارث علاج کے لئے جرمنی شفٹ کرنا چاہ رہے ہیں اور پاکستانی ریاست کے پاس سنہری موقع ہے کہ اسے جانے کی اجازت دے کر ماحول میں تلخی کم کرسکتی ہے
#EvacuateGilamanWazir2Germany
پشتون شاعر اور PTM رہنما گیلامن پشتین پر اسلام آباد میں حملہ ھوا،اس وقت کوما کی حالت میں پمز ھسپتال ہے اور اسکے وارث علاج کے لئے جرمنی شفٹ کرنا چاہ رہے ہیں اور پاکستانی ریاست کے پاس سنہری موقع ہے کہ اسے جانے کی اجازت دے کر ماحول میں تلخی کم کرسکتی ہے
#EvacuateGilamanWazir2Germany
Pakistan is becoming a failed state. It has failed the poor. It has failed minorities. It has failed women. It has failed to become independent economically. It has failed to become a genuine democracy.
Public is so manipulated that they unable of standing for their rights.
جو پولیس کے ساتھ بحث کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں میں نے اسے گولی مار دینی تھی یہ وہی صاحب ہیں جو تھانے میں اس بے چاری خاتون کے بایاں طرف کرسی پر بیٹھے ہیں۔ پولیس کو ایسے اشتعال انگیزی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کرنی چاہیے۔