کرونا کیوجہ سے پریشان والدین اور طلبہ کو یونیورسٹیوں نے مزید پریشان کر دیا ہے سوچنے کی بات ہے کہ جب یہ طے ہو چکا ہے کہ یونیورسٹی کے فائنل سمیسٹر کے علاوہ تمام طلباہ کی کلاسسز آنلائن ہونی ہیں پھر اُنکو اتنی فیسز کے چلان کیوں بھیجے؟
#wepayforwhat#saynotoextradues#hecpkofficial
@ChSami49352556 @dwQ84aPrfk9J2Zd اسلام علیکم یونیورسٹی کی ایکسٹرا فیسز کے خلاف میں نے آواز بلند کر دی ہے ہو سکے تو آپ بھی ساتھ دیں شکریہ
https://t.co/N6DG8W99Zs