اقوام متحدہ کشمیری عوام کے ساتھ استصواب رائےکاحق دینےکاوعدہ پورا کرے، عالمی برادری کشمیری عوام کی قانونی جدوجہد، قربانیوں، اور امن پسندی کی قدر کرے، خطے کا پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑا ہے. ڈاکٹر طاہرالقادری
#KashmirSolidarityDay#KashmirDay#کشمیرپکارےآزادی@TahirulQadri