🔴 شیخ ابوعبیدہ کا آدھی رات کو اچانک ہنگامی کانفرنس
🔴 میں ابوعبیدہ ترجمان برائے القسام بریگیڈز پوری امتِ مسلمہ سے مخاطب ہوں:
🔻 گزشتہ 7 دنوں میں ہم نے 57 جنگی کارروائیاں سرانجام دی ہیں
🔻 گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہمارے مجاہدین نے دشمنوں کے 68 ٹینک فوجی گاڑیاں بلڈوزر تباہ کیے ہیں
🔻53 فوجیوں کو صفر مسافت سے جہنم واصل کیا گیا ہے
🔻جب کہ درجنوں فوجیوں کو دیگر کارروائیوں میں ہلاک اور زخمی کیا گیا ہے
🔻 ہمارے 100 ملین ڈالر والے اسنائپر نے 9 فوجیوں کی کھوپڑیاں اڑائی ہیں
🔻 دش-منوں کے راستوں میں بارودی سرنگیں اور بارودی بم نصب کرکے انہیں جہنم واصل کیا ہے
🔻عمارتوں میں پناہ لینے والے فوجیوں کو میزائلوں اور بارودی بموں سے ج,لایا ہے
🔻ہمارے سرنگوں میں گھسنے والے فوجیوں کو ریموٹ کنٹرول بموں سے اڑایا ہے
🔻 دشمنوں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولے اور شارٹ رینج میزائل داغے ہیں
🔻 دشمنوں کے چھاؤنیوں اور علاقوں پر میزائلوں کی بارش بھی کی ہے
🔻الحمدللہ ہمارے مجاہدین میدان جنگ میں دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں اور ان کے حملوں کو پسپا کررہے ہیں
🔻ان شاءاللہ جلد دشمنوں کو مکمل طور پر غزہ سے بھگادینگے
ان شاء اللھ
پاکستان میں مرغوں کتوں تیتروں کھیلوں سیاستدانوں کے کھیل تماشے دیکھانے والا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کو اس ننھے حافظ قرآن کی اتنی بڑی کامیابی دیکھانے کی فرصت تک نا ملی
رواں ماہ ایران و عراق میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل تلاوت قرآن مقابلے میں اول پوزیشن لینے والے یہ ہیں پاکستان کے حافظ ابو بکر
سورۃ بنی اسرائیل _
بے شک اللّٰہ اس کتاب (قرآن) کی بدولت قوموں کو اونچے مرتبے عطا فرماتا ہے_
یقیناً یہ بچہ اور اسکے والدین بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں
اللّٰہ کریم ہمارے بچوں کو قرآن کا حافظ و قاری اور با عمل بنائے
آمین یارب العالمین
سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے کوٹہ دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا
الیکشن کمیشن کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کا معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس سوموار 26 فروری کو ہوگا
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی درخواست کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع
کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گا، ذرائع
لا ونگ سنی اتحاد کونسل کو نشستوں کے معاملے پر قانونی رائے بھی دے گا،ذرائع
#PublicNews #PublicUpdates #sunniittehadcouncil
🔴 اسرائیل کے #رفح پر مزید حملے
جنوبی قصبے پر رات گئے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 67 فلسطینی شہید ہوگئے، بہت سے متاثرین اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
#Rafahunderattcack