عدالت میں زیرِسماعت توشہ خانہ کیس کہ جس میں مجھے فیئر ٹرائل کے آئینی حق سے مسلسل محروم کیا جا رہا ہے اور اپنے دفاع میں گواہان تک پیش کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، کے حوالے سے قوم کو میرا پیغام!
اعلیٰ عدالتیں انصاف کے ایسے بہیمانہ قتل، جو بہرصورت فوجی طرز کے ایک مِس ٹرائل ہی سے مشابہہ ہے، کی راہ روکنے کیلئے فوری مداخلت کریں۔
کیا کسی نے کبھی یہ سوچا تھا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ماؤں، بیٹیوں، بہنوں، خواتین کے ساتھ اس قدر گھناؤنا اور شرمناک سلوک کیا جائے گا؟
#PakistanUnderFascism#PakistanUnderSeige