تھریڈ عمران کی لیک آڈیوز، خطرناک رویوں اورشخصیت کا نفسیاتی تجزیہ
حال ہی میں عمران کی سیکس ٹیپ لیک ہوئیں پی ٹی آئی کا دعوی ہے کہ وہ اس وقت ملک کے سب سے مشہور اور charismatic leaderہیں کیا یہ ایک خطرناک charisma ہے؟ عمران کے جنسی رویے کس طرح کی شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں ؟:۱
بھلے وقتوں کی بات ہے کہ جب بھی کسی ضلع میں نیا ایس ایس پی تشریف لاتا تھا تو اگلے ہی دن لائن میں تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو بلوایا جاتا تھا اور بلند آواز میں کہا جاتا تھا کہ جس تھانہ کی حدود میں جرم ہوگا وہاں کے ایس ایچ او کی بندوق کردی جائے گی اور پھر کچھ عرصہ پرسکون گزرتا تھا کیونکہ جرائم کی سرپرستی کرنے والے افراد نے “کاریگری “دکھائی ہوتی تھی اور یہیں سے سالم رکشہ کروا کر برطانیہ پہنچیں تو جسٹس قاضی فائز عیسی پر ایک حملہ ہوا اور عمرانی کتے انکی گاڑی پر ٹوٹ پڑے اور پھر وزیردفاع خواجہ آصف پر چلتی ٹرین میں ایک یوتھیے نے سنگین دھمکیاں دیں اور یہ معاملہ پاکستانی ہائی کمیشن کے ایس ایچ او کے پاس پہنچا جو کہ داکتور بھی تھا پھیسل بھی تھا اور کٹر یوتھیا بھی تھا اور جس نے انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے یوتھیوں کو پروٹیکٹ کیا اور قاضی فائز عیسی اور وزیردفاع اپنے ملک کے ایس ایچ او کی مونچھ کا بال ڈنگا نہ کرسکے اور یوتھیے دھمالیں ڈالتے رہے اور اب وہی سالم رکشہ یورپ تک لائیں تو یہاں بھی قونصل خانوں ایمبیسیز میں وہی ایس ایچ او براجمان ہیں جو زہریلے یوتھیوں کو تحفظ فراہم کئے ہوئے ہیں اور اگر اج یہ تمام ایس ایچ او چاہیں تو فیلڈ مارشل کے خلاف جاری مہم کو “ تینی “ منٹی رُکوا سکتے ہیں اور یہی دکھڑا کچھ عرصہ قبل امریکہ میں بیٹھے میری طرح ویلے سر والے ساجد تارڑ بھی رو چکے ہیں لیکن کہیں شنوائی نہیں ہوئی
حافظ صاحب رکشے والے کو کرایہ آپ نے دینا ہے کیونکہ مورخ کی پسلی ٹھنڈ کی وجہ سے چٹخ گئی ہے
العارض
"...پشاور سے صرف بیس کلومیٹر کے فاصلے پہ تیراہ ہے، وہ پشاور سے پچاس سال پیچھے ہے۔ پچاس سال وہ پیچھے ہے۔ آپ وہاں جاتے ہیں لوگ آپ کو عجیب عجیب نظروں سے دیکھ رہے ہوتے ہیں، کیونکہ نہ کبھی وہاں، ابھی تک وہاں پہ اسکول نہیں ہے، سر۔ بیس کلومیٹر کے فاصلے پر
میری زندگی میں والد کا کردار سر آپ نے ادا کیا !
دانش اسکول کی پہلی لیڈی ڈاکٹر علینہ روپڑی،تقریر رک گئی
پھر جوہوا خودیکھ لیں،جذباتی مناظر
#PublicNews#PublicUpdates
سعودی عرب اور مقدس مقامات کو دھمکی دینے یا خطرے میں ڈالنے پر پاکستانی عوام اور قیادت میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔ کوئی باشعور شخص مقدس مقامات پر حملے کا سوچ بھی کیسے سکتا ہے؟
ڈی جی آئی ایس پی آر
#DGISPR
معدنیات کا حساب کرنے والے قوم پرست، بس یہ ڈیٹا نکال لیں کہ گزشتہ 15 سالوں میں خیبر پختونخواہ سے ملنے والا تیل، بجلی، ہائیڈل، انرجی، ٹیکس، کسٹم ڈیوٹی سب ملائیں تب بھی خیبر پختونخواہ کے بجٹ میں 7 ارب ڈالر اضافی وفاق نے ڈالا ہے
فائدہ لینگے لیکن کچھ نہیں دینگے
بلوچستان سے تعلق رکھنے والا عرفان اللہ پہلا پی ایس پی افسر بن گیا اور یہ دانش سکول کی بدولت ممکن ہوا جبکہ دوسری جانب عمران خان جیسا بدبخت شخص پاکستانی سیاست میں لایا گیا جسکی وجہ سے حاشر خان درانی جیسا آئی ٹی ایکسپرٹ آج دس سال قید بامشقت بھگتا رہا ہے
اور یہی بنیادی فرق ہے
جو دوسروں کوترانےپر کھڑےہونےکے شرک کےفتوے سناتےہیں ذرا اپنے کردار کاآئینہ بھی دیکھ لیں۔افغانستان کے ترانےپر سلامی اورپاکستان کےترانےپر سوال؟اصول قوم کےلیےاوراستثنااپنے لیے؟ اب پی ٹی آئی بتائےیہ دوہرا معیار بھی قابلِ قبول ہےیاحب الوطنی کے دعوے صرف دوسروں کےلیے ہیں؟
👇👇
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور میں ایل ایل بی کی 1225 ڈگریوں میں سے 1184 جعلی قرار. یہی جعلی وکیل نہروں، نئے صوبوں، انتظامی یونٹس کیخلاف سڑکوں پر احتجاج کرتے ہیں۔
#سگے_ایجنٹس
جے یو آئی۔۔والے اپنی اصل پارٹی کی طرف واپس جائیں گے۔
یہ دھریندر2 والا سین ہے۔۔
جس میں آخر میں جا کر پتا چلتا ہے کہ بھارتی ایجنٹ کا سسر(جو پاکستانی سیاست میں 40 سال سے تھا) وہ بھی بھارتی ایجنٹ تھا۔
عمران سے لڑنے والا سارا ڈرامہ تھا۔اصل میں ان کے ماسٹرز
ایک ہی ہیں۔
جب
ایک ایجنٹ مکمل طور پر صاف
ہونے جا رہا ہے۔تو دوسرے ایجنٹ
مولانا کو تھوڑا سا نقاب اب ہٹانا پڑا تاکہ
کھل کر مدد کر سکے۔
تحریک انصاف نے 14 سال پراپیگینڈا کیا کہ پنجاب خیبر پختونخواہ کو کم گندم دیتا ہے۔
حکومت گئی تو آج نوشہرہ اضاخیل میں گندم کے گوداموں کے دورے میں انکشاف ہوا کہ سرکاری ریکارڈ میں موجود گندم کی بوریوں میں ریت بھری ہوئی ہے
سرکاری گندم افغانستان سمگل ہوتی تھی
شمالی وزیرستان کے محمد خیل کاپر مائننگ منصوبے کی حقیقت پروپیگنڈے سے نہیں مقامی لوگوں کی زبانی سنیں۔ گورنر راج اور ایمرجنسی پر سیاست کرنے والوں کے جھوٹے پراپیگنڈے سے ہٹ کر دیکھیں کہ یہ منصوبہ مقامی آبادی کے لیے روزگار، ترقی اور خوشحالی کے کیسے مواقع پیدا کر رہا ہے۔👇👇
سہیل آفریدی، شفیع جان اور جنید اکبر سے لانگ مارچ کے لیے چندے کی مد میں جمع ہونے والے 85 کروڑ روپے کی مکمل تفصیلات طلب کی جائیں۔ رقم کہاں خرچ ہوئی اور اس کا حساب کون دے گا؟
صرف عمران سے ملاقاتیں بند کرنے کا یہ نتیجہ نکلا کہ پوری تحریک انصاف تحلیل ہو چکی کوئی حکمت عملی نہی کوئی ایک مرکزی لیڈر نہی اور جو باہر وہ سب ایک دوسرے کو غدار اور ٹاوٹ سمجھتے ہیں
صرف ایک ملاقاتیں بند کرنے سے یہ ہوا سوچیں خان نا رہا تو یہ پارٹی کہاں کھڑی ہو گئی ؟
فضل الرحمان نے صدام حسین اور کرنل قذافی تک کو معاف نہیں کیا ۔ مولانا نے وہاں سے اربوں کو چندا اکھٹا کیا۔
مولانا کے دیرینہ ساتھی اور جمیعت کے اہم رکن حافظ حسین احمد کا انکشاف
چندہ خور مولوی دین کے نام پر سیاست کررہا ہے مگر دنیا بھر کا حرام اس کی پیٹ میں پڑا ہوا ہے
"ہوتے ہیں کرائمز، لیکن آپ کو پتہ ہے کہ میرا بہت بہادری کا ڈیسیژن تھا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ بنانا۔ اس کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی وجہ سے آج... آپ کو پتہ ہے کہ کرائم کتنا نیچے آیا پنجاب میں دو سال میں؟ Take a guess... ستر فیصد (70%)۔
اور بہت سارے ڈسٹرکٹس ایسے ہیں جہاں کئی کئی دن کوئی کرائم رپورٹ نہیں ہوتا، no vehicle theft, no wheel snatching, no motorbike snatching, no mobile snatching, no street snatching۔
لوگ... جو جرنلسٹ میرے خلاف بھی ہیں نا، وہ بھی یہ کہتے ہیں کہ ہماری بیٹی باہر جاتی ہے، ہمیں فکر نہیں ہوتی رات کو۔
سسٹمز ہیں۔ The state responds, the govern- government responds, the Chief Minister responds۔ اور اگر آپ کو کوئی یہ کہے کہ یہ آپ کا کام نہیں ہے، تو وہ بہت غلط کہتا ہے۔ چیف منسٹر کا کام نہیں ہے گٹر کے ڈھکن لگوانا؟ چیف منسٹر کا کام نہیں ہے... گند کے پیچھے بھاگنا؟ چیف منسٹر کا کام نہیں ہے سڑکیاں- سڑکیں، گلیاں بنوانا؟ جو یہ کہتے ہیں، وہ criminally negligent ہیں۔
تو چیف منسٹر کا کام کرسی پر بیٹھ کے پریزنٹیشنز دینا اور چائے پینا، اور جہازوں میں پھرنا اور گاڑیوں میں پھرنا؟ ایسا نہیں ہے۔"
عمار سولنگی کی ایکس پوسٹ
”مجھے 2023 یا 2024 کا ایک واقعہ یاد ہے۔ خیبر پختونخوا کے ایک سینئر سیاسی رہنما مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے گئے۔ مولانا نے ان سے کہا: ’’نسلی اعتبار سے ہم افغان ہیں، ہمارے قومی شناختی کارڈ پر جو لکھا ہے، وہ محض پاکستانیوں کو دھوکا دینے کے لیے ہے۔‘‘
کیا آپ اس کی تردید کر سکتے ہیں؟
فضل الرحمن نے افغان طالبان کے سربراہ کو مبینہ طور پر کہا کہ مجھے افغانستان اور اس کا مفاد پاکستان سے زیادہ عزیز ہے۔
(یہ بات فوج کو بہت بری لگی)
ویسے معلومات کے لیے سب کو پتا ہونا چاہیے کہ
دہشت گرد کالعدم جماعت TTP کے 3 سابق امیر(سربراہ)
مولانا فضل الرحمن کی پارٹی JUI کے
سابق عہدیدار رہے ہیں۔
1-بیت اللہ محسود۔۔۔
2-مولوی فقیر محمد۔۔
اور موجودہ سربراہ
3-مفتی نور ولی محسود
تینوں۔۔فضل الرحمن کے سابق"ساتھی"تھے۔
(اس کے علاوہ کئی اور JUI سے سابق وابستہ موجودہ TTP خوارجی ہیں)
جب بھی فضل الرحمن فوج کے خلاف بولے یا افغانستان کی حمایت میں"باولا"ہوا نظر آئے تو
اس"بیک گراونڈ"کو ضرور یاد رکھئیے گا۔
*اور یہ بھی ضرور یاد رکھیں کہ عمران خان نے بھی TTP کے دہشت گردوں کو پاکستان واپس لا کر آباد کیا تھا اور
اب آجکل عمران اور فضل الرحمن ایک"سیم پیج"پر ہیں
اور"سگے اتحادی"ہیں۔
کڑیاں ملائیے۔
(اسد آر چوہدری)
ہر بندے کے لئے ہر عمل اور رزق کا قوٹہ مخصوص ہے، جب آپ وہ قوٹہ پورا کر لیتے ہیں تو قدرت کی طرف سے پابندی لگ جاتی ہے، جیسے چینی، اگر زیادہ کھائیں گے تو زیابیطس کے باعث اس پر پابندی لگ جائے گی۔ اسی طرح بولنا اورگفتگو کرنا بھی رب کی عطا ہے اگر آپ زندگی میں زیادہ بول گئے ہیں تو آپ کے بولنے پر پابندی لگ جائے گی جیسے اپنے عمران احمد خان نیازی اور اس کے حواریو پر لگتی جا رہی ہے۔
بہت ہی بولتے تھے یہ سارے
ڈپٹی فلاسفر
😍😂