نماذ فجر کے وقت چہڑھ اور چنار دونوں اطراف سے فورسز کی سینکڑوں گاڑیوں نے احتجاجی دھرنا دریک پر حملہ کر دیا- انتظامیہ دھرنا دریک کی حکمت عملی کو سلام جنھوں نے راستے مکمل بند کر رکھے تھے اور وہاں فورسز نے اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے پیش رفت کی پوری کوشش کی مگر آگے نہ بڑھ سکیں- اس وقت فورسز دھرنے سے تقریبا 200 میٹر کے فاصلے پر تھیں جو کہ اب پیچھے ہٹ چکی ہیں- الحمدللہ اللہ پاک کے کرم سے عوام محفوظ رہے ہیں- رب کریم سے دعا ہیکہ اس جبر کے آگے ہمیں ثابت قدم رہنے کی ہمت عطا فرمائے امین- عوام کا جم غفیر دھرنے میں موجود ہے، سٹیج سے اس قتل و غارت کے خلاف شدید نعرے بازی جاری ہے۔
@wasimwaziri804 اس کو وزیر اعلیٰ لگایا تھا کہ وہ عمران خان کی رہائی ممکن بنا سکے کیا مگر جب سے یہ وزیر اعلیٰ بنا ہے ملاقات تک نہیں کہ جب کہ چوروں کے ساتھ بڑے ہنستے ہوئے بیٹھ جاتا ہے۔ اور جو یہ تم وارننگ دے رہے ہو اگر حیدر کو کچھ ہوا میں کیس کروں گا تمہارے خلاف
پچھلے سال عمران خان نے انہی دنوں میں پیغام دیا تھا کہ 10 محرم کے بعد پارٹی فوری احتجاجی تحریک شروع کریں۔ 🚨
لیکن آج عمران خان سے ملاقات تک نہیں ہو رہی؟ 💔
@hinaparvezbutt 150 روپے سے بھی کم کریں، کیونکہ 150 روپے فی لیٹر پٹرول اُس وقت تھا جب عالمی منڈی میں تیل مہنگا تھا۔ اب تو قیمت تقریباً 300 روپے تک پہنچ چکی ��ے، اور لگتا ہے کہ اسے کم بھی نہیں کیا جائے گا کیونکہ آئی ایم ایف کی شرائط آڑے آ رہی ہیں۔ حلانکہ اب تو جنگ بھی ختم ہو چکی ہے۔