شاہ فیصل کورنگی کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا یے اس طرح دوکانیں کبھی بند ہوتیں کراچی میں چاہے کوئی بھی پارٹی ہڑتال کی کال دے لیکن کیونکہ یہ عوامی ہڑتال۔کی کال ہے عوام نے خود کامیاب کردیا یاد رکھیں 31 جنوری کی رات سے جو فسطائیت کراچی شہر میں کی گئی اس کا جواب عوام خود دیں گے
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک
8 فروری شٹر ڈاؤن ہڑتال بٹگرام بازار مکمل طور پر بند
بٹگرام کے غیرت مند عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور عوامی مینڈیٹ کی چوری کے خلاف بٹگرام کے باشعور اور غیرت مند عوام متحد ہو چکے ہیں۔
#فوکس_8فروری_سب_بند#8فروری_بند_مطلب_بند
عمران خان کی کال پر پشاور کے خیبر بازار اور قصہ خوانی بازار مکمل بند۔
تاجر برادری نے شٹر ڈاؤن کے ذریعے عمران خان سے والہانہ وابستگی کا اظہار کیا۔
#بند_مطلب_بند
This isn’t a strike — یہ عوامی ریفرنڈم ہے۔
سندھ بھر میں رضاکارانہ شٹر ڈاؤن اور وہیل جیم جاری۔
2 بجے تک 52 مقامات بند۔
کراچی سے کشمور تک۔
بازار بند، سڑکیں خاموش، عوام کا فیصلہ واضح۔
نہ زبردستی۔ نہ دھمکی۔ نہ جبر۔
PTI نے صرف پُرامن کال دی۔
سندھ خود بند ہوا۔
یہ ہڑتال نہیں۔
چوری شدہ مینڈیٹ کے خلاف عوام کا فیصلہ ہے۔
The people have spoken
#Sindh
#فروری8_بند_مطلب_بند
کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، نواب شاہ، بدین، کشمور، گھوٹکی، شکارپور، جامشورو، ٹھٹھہ، سجاول، مورو، مٹیاری، خیرپور اور بے شمار دیگر شہروں میں—
”جو میں کرسکتا تھا، میں نے کیا، یہ میں نے کِسی پر احسان نہیں کیا، میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنی قوم کیلئے کچھ کروں۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#فوکس_8فروری_سب_بند
شٹر ڈاؤن ہڑتال کامیاب — نواب شاہ مکمل بند
عوام نے آج ثابت کر دیا کہ طاقت صرف عوام کے پاس ہے۔
اگر نواب شاہ بند ہے… تو پورا سندھ میں کیا ہوگا؟
آواز اٹھ چکی ہے، اور اب رکنے والی نہیں۔
#فروری8_بند_مطلب_بند#NawabShah#Sindh