وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی رہائش گاہ آمد، ان کے بھتیجے شیایان آفریدی کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی، مرحوم کے درجات بلندی اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا
🚨🚨 بریکینگ نیوز : پی ٹی آئی کا زبردست فیصلہ,حکومت مشکل میں پڑ گئی, نجم سیٹھی کا بڑا دعویٰ ۔!!🔥🔥🛑
پی ٹی آئی کا زبردست فیصلہ ہے, یہ کمال کی حکمتِ عملی ہے ۔ پہلے 7 دن سے ہی اسلام آباد بند ہے ۔ اب مزید حکومت اسلام آباد کو بند کیسے کرے گی؟ پہلے ہی تکلیف ہو رہی ہے, اب مزید مشکل ہوگی ۔🚨🔥
یہ گورنمنٹ بمقابلہ تحریک انصاف نہیں ہے تحریک انصاف کا پرابلم اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہے اور اس لڑائی کی بینیفشری ن لیگ پیپلزپارٹی ہیں
یہ الگ بات ہے کہ یہ تحریک انصاف کا سیاسی طور پر کوئی توڑ نہیں نکال سکے
محسن نقوی خیبرپختونخوا اسمبلی کےقانون پر تنقید سے پہلے قومی اسمبلی کے رولز دیکھ لیں، رکنِ قومی اسمبلی کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر کو آگاہ کرنے کا قانون پہلےسےموجود ہے، اسد قیصر
Ali Bilal unarmed & our dedicated & passionate PTI worker murdered by Punjab police. Shameful, this brutality on unarmed PTI workers who were coming to attend election rally. Pakistan is in the grip of murderous criminals. We will file cases against IG, CCPO & others for murder.
🚨 وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی تمام ایم پی ایز کو ہدایت
تمام ایم پی ایز کو ہدایت دی جاتی ہے کہ کل 3 بجے اپنے اپنے حجرے پر ورکرز کی جنرل باڈی میٹینگ بلائیں۔ ضلعی تنظیم اور تحصیل تنظیموں کو بھی بلائیں۔ سب کو4 اکتوبر لانگ مارچ کے حوالے سے اعتماد میں لے کر پُرامن رہنے کی تلقین کریں۔ ہم سیاسی قوت ہے۔ ہم آئین و قانون کے مطابق اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ 4 اکتوبر کا لانگ مارچ تاریخی ہو گا انشاءاللہ۔
ظالمو الفاظ تو تبدیل کرلیا کرو ۔ پیسے لے رہے ہو تو تھوڑا سی محنت کرکے الفاظ تو اپنے لکھ لو ۔ کیوں خود بھی ذلیل ہوتے ہو اور بھیجنے والوں کو بھی رسوا کرواتے ہو ۔
آپ پاکستان کی اُن بہادر خواتین میں شامل ہیں جو مشکل ترین دور میں حق اور سچ کا ساتھ دے رہی ہیں آپ سے نوکری تو چھین لی لیکن اپ کو حرید نہ سکے آپ کے لیے ٹائم ہی ٹائم ہیں اب وقت آگیا ہے پوری تحریک انصاف کو ٹاک شوز سے بائیکاٹ کرنا چاہئے میں پارٹی کی قیادت سے اس حوالے سے بات ضرور کرونگا ۔
🚨🚨4 اکتوبر کو مارچ کا فیصلہ اٹل ہے، ہماری تیاریاں مکمل ہیں،کسی ایڈونچر کی کوشش کی گئی تو پہلے بھی نکل سکتے ہیں،ورکرز تیار ہیں، 24 گھنٹے کے اندر نکل سکتے ہیں،اگر مجھے نااہل کیا گیا تو میرا متبادل عمران خان طے کریں گے،نااہلی کی صورت میں اس سے مزید خطرناک ہو جاؤں گا، سہیل آفریدی
اخے کے پی میں مسلہ نیشنل سلامتی دہشت گردی اور سیکورٹی کا ہے۔
تو بلوچستان میں مسلہ کس چیز کا ہے ؟ وہاں تو جنرلز کی اپنی حکومت ہے۔
عوام کو یہ چ سمجھتے ہیں۔ حالانکہ عوام ان سے کئی گنا زیادہ سمجھدار ہے۔
4 اکتوبر کو مارچ کا فیصلہ اٹل ہے، اگر مجھے نااہل کیا گیا تو اس سے مزید خطرناک ہو جاؤں گا، سہیل آفریدی کی پشاور میں گفتگو
کہتے ہیں یہ کرسی میرے مقصد اور نظریے میں رکاوٹ بنی تو فوراً چھوڑ دوں گا، میں ٹیپو سلطان بننا پسند کروں گا
میرے ذرائع کے مطابق عمران خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کوٹ لکھپت جیل میں پچھلے 36 گھنٹوں سے بھوک ہڑتال کی ہوئی ہے، پچھلے 36 گھنٹوں سے پانی کے سوائے کچھ نہیں پیا جبکہ انکے ساتھ فلک جاوید ، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ بھی آج صبح سے بھوک ہڑتال شروع کر چکی ہیں اور انہیں دھمکایا جا رہا ہے.