اگر ایک جاہل ملک کی رہنمائی کرے تو وہ یہی چاہے گا کہ پورا ملک اس کی طرح جاہل، نا سمجھ، ناقابل اور بے رحم بنے۔
بھارتی معروف اداکار نصیرالدین شاہ احتجاج کرنے والے طلباء کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے اور حکومت کو کھری کھری سنا دیں
فلک جاوید خان صاحبہ سے عدالت کے باہر سوال کیا کہ آپ لوگوں کو اینٹی نیشنل کہا جاتا ہے کیا آپ نورین خان نیازی کے بیان کی مذمت کرتی ہیں
جس پہ فلک جاوید کا جواب
1971 میں جس نے پاکستان کو دولخت کیا انہی غداروں کو پاکستان کے پرچم میں لپیٹ کر دفنایا جاتا ہے میں نواز شریف کے اس بیان کی مذمت کرتی ہوں
مریم نواز نے اپنے جلسوں میں یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے نعرے لگوائے میں اس کی مذمت کرتی ہوں
فوج ہماری ہڈیوں میں سے گوشت نکال کر کھا گئی ہے خواجہ آصف کے اس بیان کی میں مذمت کرتی ہوں
کارگل کی جنگ میں ہماری فوج نے چھرا گھونپا میں اس بیان کی مذمت کرتی ہوں
میں ڈان لیکس اور میمو گیٹ کی بھی مذمت کرتی ہوں
ہم جتنی بھی تکلیف میں ہوں، ہمیں ہسپتال نہیں لے جایا جاتا۔ عالیہ حمزہ کی طبیعت خراب ہوئی تو بتایا گیا کہ ’’اوپر سے آرڈر آیا ہے کہ پی ٹی آئی والے چاہے مر جائیں، انہیں اندر سے ہسپتال نہیں لے کر جانا۔‘‘ فلک جاوید خان
"میں چترال اپنی فیملی کو ملنے گئی تھی ایجینسی کو تکلیف اس لیے ہوئی کہ لوگ نکل آئے اس لیے انہوں نے مروت کو لانچ کیا جب مروت لانچ ہو سمجھو ایجینسی کو تکلیف ہوئی ہے"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
Glad to see @NYCMayor not backing off from saying this, even under bad-faith attacks from pro-Israel, pro-genocide ghouls. But he also concedes he doesn't have the power to arrest ICC indicted war criminal Netanyahu and calls out the US federal government for not joining the ICC.
گرفتاری کے دوران راہول گاندھی کا جوتا کہیں گر گیا تو پھر انہوں نے جوتا نہیں پہنچا ایک پاؤں میں جوتا ہے ایک میں نہیں ہے ۔ یہ مناظر ساری دنیا دیکھ رہی ہے ۔ ایک اپوزیشن لیڈر کو ایسا ہی ہونا چاہیے
او ظالمو ۔۔ بنا دو قائد کو وزیر اعظم۔۔ کشمیر کا بنا دو۔۔ گھر کا بنا دو ۔۔۔ کہیں تو بنا دو، ثمینہ پاشا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@pasha_samina
مولانا کے بیان پر جاوید ہاشمی نے بات کی تو پولیس پہنچ گئی مقدمہ ہو گیا. مولانا کے کنونشن کے بعد کسی کے منہ سے مخالفت میں آواز نہیں نکلی: وجہ؟ اب ریڈ لائن کراس نہیں ہوئی اب صحافی بیٹھ کر نہیں کہتے کہ پاکستان کی بدنامی ہوئی؟
اصل گیمر وہ ہے جس نے مولانا کو"Protection " دے رکھی ہے.
ریاست کا ایک ستر سالہ خاتون کو غیر قانونی اور اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے حراساں کرنا، اخلاقی بانجھ پن اور گراوٹ کی بدترین مثال ہے۔ حفیظ اللہ نیازی
#pakistan@hafeezullah_k
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میں بلاول بھٹو کر چیلنج کرتی ہوں کہ نام لے کر بتائیں کہ کس ادارے نے انکی والدہ کو سیاست کے لئیے جیل میں رکھا؟ اور انکی والدہ کا قتل کس نے اور کیوں کروایا؟
😳Here Minister of Women and Gender Equality in Canada is praising @AnitaAnandMP for meeting with a Pakistani Foreign Minister who’s office, son and grandson is seriously involved in getting Pakistani Visas for Dutch Girls and Gang Rap**d them. allegedly offcourse.