اسسٹنٹ کمشنر احمد پور! اگر رہڑی والوں سے فرصت ملے تو LPG والوں کے خلاف بھی کارروائی کریں، کیونکہ عوام سے من مانے ریٹ وصول کیے جا رہے ہیں۔
@CMComplaintCell@Accitybwp
چاروں وزراء اعلیٰ نے تقریریں کیں، لیکن صرف مریم نواز نے اپنے کاموں کو باقاعدہ ویڈیو ثبوت کے ساتھ پیش کیا۔ باقی سب نے صرف زبانی جمع خرچ سے کام لیا۔ یہی فرق ہے پنجاب اور باقی صوبوں میں۔ یہ ایک مختصر سی ویڈیو ہے؛ جتنی دیر سہیل آفریدی نے تقریر کی، اس سے لمبی تو پنجاب حکومت کی پریزنٹیشن تھی.
پنجاب ایک ایسا صوبہ بن گیا ہے جس نے الیکٹرک بسیں جو ہیں، جو انوائرمنٹ فرینڈلی بسیں ہیں، جو ماحول دوست بسیں ہیں اور سستی اکانومیکل ٹرانسپورٹ ہے وہ فیوچرسٹک ٹرانسپورٹ اپنے عوام کو دی ہے، جس کا وہ بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ مجھ سے زیادہ آج خوش کوئی بھی نہیں ہے۔
"وزير اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معاشی پالیسز کا نتیجه"
پنجاب میں الیکٹرک بسوں کی مینوفیکچرنگ انڈسٹری قائم الیکٹرک بسوں کی اسمبلنگ کا آغاز!!!!!
@MaryamNSharif
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
لاہور میں چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کے المناک جانی نقصان پر دلی رنج ہوا۔ یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مریم نواز شریف نے مجھے بتایا ہے کہ وہ مصمم ارادے کے ساتھ اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کروا کر مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوائیں گی۔ اللہ تعالیٰ بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ، زخمیوں کو کامل شفا اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین