آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر "اسلحہ سے پاک اسلام آباد" مہم کے تحت غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تسلسل سے جاری ہیں، جبکہ اسلحہ کی نمائش قانوناً جرم ہے جس پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
#WeRIslamabadPolice
بارشں ہوتی رہی مگر ذمہ داری کا احساس اور قیادت کا جذبہ اس سے کہیں زیادہ مضبوط رہا.#SSPOPs قاضی علی رضا نے ڈیوٹی چیکنگ کے دوران اپنے ماتحت افسر پر چھتری تھام کر نہ صرف اسے بارش سے بچایا بلکہ ایک بہترین لیڈر ہونے کی مثال قائم کی��یہ ایک عزت، احساس اور ٹیم کے ساتھ کھڑے رہنے کا پیغام