𝗦𝗔𝗩𝗘 𝗣𝗔𝗟𝗘𝗦𝗧𝗜𝗡𝗘 𝗚𝗔𝗧𝗛𝗘𝗥𝗜𝗡𝗚
JOIN US 𝗧𝗢𝗗𝗔𝗬 AT 𝟰 𝗣𝗠 AT LIBERTY CHOWK LAHORE!
Bring charts and placards.
For updates and more keep checking our official social media.
Wear masks and keep sanitizer.
#SavePalestine
غزہ میں شہادتوں کی تعداد 193 تک پہنچ گئی، 55 بچے اور 31 خواتین شامل
حملوں میں خاندان کے خاندان نشانہ بن رہے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں الکولاک خاندان کے 16، ابوالعوف خاندان کے 8 اور اشکنتارا خاندان کے 4 افراد شامل ہیں۔
مسجد اور قرآن محفوظ نہ رہے
اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ میں مسجد قلیبو کو نشانہ بنایا، بمباری سے مسجد اور مینار تباہ ہو گئے۔ قرآن مجید کے اوراق کو زمین پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک نوجوان نے گرے ہوئے مینار پر کھڑے ہو کر اذان دی اور کھلے آسمان تلے نماز ادا کی گئی