لوگ صرف قبروں میں نہیں بلکہ گردِ حالات میں بھی دفنائے ہوئے ہوتے ہیں۔ کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑ کر نکال سکیں تو ضرور نکالیں۔ ایسا کرنے سے یقین کریں آپ کو دو بھرپور زندگیاں جینے کا لطف آئے گا۔
#خاموش_انتظامیہ_ڈوبتا_بلوچستان
How to break a Habit...?
Habits are triggered by associations.
Habitual behavior doesn't involve thinking.
Find out which signals trigger a habit and then try to control or change them.
ضیاالقرآن
یہ نہیں فرمایا کہ اس کے سنگ دل باپ سے پوچھا جائے گا کہ تو نے اپنی بچی کو کیوں زندہ درگور کیا بلکہ فرمایا کہ *اس بچی سے پوچھا جائے گا کیونکہ یہ باپ جس نے اپنی بےگناہ بچی پر ایسا ظلم کیا ہے، نگاہ خداوندی میں اس قابل ہی نہیں کہ اس کو خطاب کیا جائے، اسے منہ لگایا جائے*۔