آپ نے ٹھیک کہا حامد میر صاحب
اور آپ شکر کریں کہ یہ کوئ داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ کے متعلق بیوقوفانہ کلام نا کردے۔۔
ایک شخص نے ٹھیک کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے ۔۔
@HamidMirPAK@Naya__Pakistan_#Ghaznavi#Hamid
ایک درخت 🌲 کی اہمیت
فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
جسکا مفہومِ ہے
جس نے کوئی درخت 🌲 لگایا تو جب تک کوئی اس سے فائدہ حاصل کرتا رہے گا تو وہ اس کے لیے صدقہ ہے ۔
#درخت#صدقه_جاريه
بنگلہ دیش میں
1971 کے رضا کار جیت گئے البدر و الشمس بنانے والوں کی اولادیں جیت گئیں۔ وہ سچے اور محب وطن پاکستانی تھے جن کو خود پاکستان نے ڈس اون کردیا تھا ۔
وہ پاکستان بنانے والے آج بنگال میں پھر غالب آگئے ہیں۔
مجیب ہار گیا یحیی خان ہار گیا امیر عبداللہ نیازی ہار گیا۔
بین بجا کر آپ نے جوگی کو تو سانپ 🐍 پکڑتے دیکھا ہوگا مگر پہلی مرتبہ آپ منہ سے پائپ کے ذریعے پھونک مارکر مچھلی پکڑنا پہلی مرتبہ دیکھیں گے ۔
#سانپ#مچھلی#دریا#بینا
حضرت امام حسین نے خوف کے بت کے سامنے جھکنے سے انکار کر کے پوری دنیا کیلئے وقت کے یزیدوں کیخلاف کھڑے ہونا کا بیج بویا ہے اور ہمیں درس دیا کہ جیسے بھی حالات ہوں کسی صورت کسی یزید کے سامنے نہ جھکیں۔