🏆 THE CHAMPIONS OF PMGO 2026 S1! 🏆
History has been made! As shown in image.png, 4 THRIVES have risen above the absolute best to claim the ultimate crown and solidify their legacy on the grand stage! 🇵🇰🔥
#4thrivesontop#pakistanontop#pmgo2026#4thrivesINPMGO#4thrives
4Thrives Esports leads PMGO S1 Indonesia Main Event Day 1 with 82 points! 🇵🇰
Pakistani talent is world-class. Esports deserves real support + recognition.
World’s watching. Pakistan’s delivering. Back our scene.
#4thrivesontop#pakistanontop#pmgo2026#4tPMGOTop
4Thrives Esports. 82 pts. Day 1. PMGO S1 Indonesia leaders ✅
Pakistani talent = global talent. Esports needs the love + investment it deserves.
World watching. Pakistan delivering. Support our scene 🇵🇰
#4thrivesontop#pakistanontop#pmgo2026#4tPMGOTop
4Thrives with 82 points Day 1 at PMGO Indonesia 🇵🇰
This is proof: Pakistani gamers belong at the top. Esports deserves funding, respect, and a future.
As eyes turn global, Pakistan keeps producing stars. Let’s support our own.
#4thrivesontop#pakistanontop#pmgo2026#4tPMGOTop
حلفاً کہتا ہوں کہ میں کبھی عملی سیاست میں نہیں آؤں گا، کوئی الیکشن نہیں لڑوں گا، کوئی عہدہ نہیں لوں گا البتہ یہ چاہتا ہوں کہ پاکستان میں ایک ایسی جمہوری جماعت ہو جس میں عام نوجوان بھی پارٹی چئیرمین اور وزیراعظم بن سکے۔
اس بات پر ذہنی غلام اور ڈالری صحافی کیوں باؤلے ہو رہے ہیں؟؟
اب قائد کا نہیں کارکن کا دور شروع ہو گا۔ سیاسی اشرافیہ نے نوجوانوں کو اپنے اقتدار اور کرسی کے لیے بہت استعمال کر لیا۔ اب نوجوان مجھ سمیت کسی بھی شخصیت کی بجائے جمہوری طریقے سے خود لیڈر منتخب ہوں گے یا اپنے درمیان سے لیڈر چنیں گے۔
اقتدار اور اختیار اب نوجوانوں کے ہاتھ میں ہو گا۔
مردان میں ٹیم سرعام کے عہدیداران اور عمائدین سے ملاقات: ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی اسٹیبلشمنٹ کے پیدا کردہ مسائل کا ایک ہی حل ہے کہ نوجوان شخصیت اور خاندان پرستی چھوڑ کر ایک ادارے کی طرز پر جمہوری سیاسی جماعت بنائیں، اپنے لیڈرز کا انتخاب الیکشن کے ذریعے اور فیصلے مشاورت سے کریں۔
نوجوانوں کی ایک جمہوری سیاسی جماعت کی واحد طریقہ ہے جس کے ذریعے اس ملک کا عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان اپنی قابلیت کی بنا پر چوہدریوں، وڈیروں، سرداروں اور مخدوموں کے مدمقابل آ سکتا ہے، ورنہ ہمیشہ نوجوان شخصیات اور خاندانوں کے ذہنی غلام رہیں گے۔۔۔
پہلے مرحلےمیں ہم انتظامی کمیٹیوں کی تشکیل کے لیے ہر شہر جا رہے ہیں اور چند ہفتے میں ملک گیر تحریک شروع کریں گے۔آپ میں سے کون کون یہ سمجھتا ہے کہ شخصیات کی بجائے نوجوانوں کو آگے آ کر ایک جمہوری سیاسی جماعت بنانی چاہئے جس میں الیکشن کے ذریعے عام آدمی بھی پارٹی سربراہ بن سکے۔۔۔
صوابی میں ٹیم سرعام کے عہدیداران اور عمائدین سے ملاقات:
نواز شریف، زرداری یا خان صاحب کے ہوتے ہوئے کوئی عام آدمی پارٹی یا ملک کا سربراہ کیوں نہیں بن سکتا؟ نوجوانوں کو شخصیات کی ذہنی غلامی سے نکل کر اپنی سیاسی جماعت بنانا ہو گی جہاں انٹرنل الیکشن کے ذریعےوہ خود لیڈر منتخب ہو سکیں۔
یہ نظام راتوں رات نہیں بدلے گا ، ہم سب کو مل کر بدلنا ہو گا شخصیت پرستی کو خیرآباد کہہ کر حقیقی انقلاب کی خاطر جدوجہد کرنی ہو گی۔
تو پھر آئو مل کر ملک پاکستان کے مستقبل کی خاطر اس نظام کو بدلنے کی ابھی سے شروعات کرتے ہیں
@iqrarulhassan
حضرو میں ٹیم سرعام کے عہدیداران اور عمائدین سے ملاقات: میں ایک ایسی جمہوری سیاسی جماعت کا آئیڈیا لے کر شہر شہر جا رہا ہوں جو مجھ سمیت کسی شخصیت کی نہیں بلکہ نوجوانوں کی جماعت ہو، جس میں اندرونی انتخابات کے ذریعے ایک عام آدمی بھی پارٹی کا سربراہ اور ملک کا وزیراعظم بن سکے۔
یہ سیاسی جماعتیں نہیں بلکہ نواز شریف، زرداری اور عمران خان کی دکانیں ہیں جن پر یہ تیس تیس، چالیس چالیس سال سے قابض ہیں اور ان کے ہوتے ہوئے کوئی عام آدمی نہ پارٹی کا سربراہ بن سکتا ہے اور نہ ہی ملک کا وزیراعظم۔
وقت کی ضرورت ہے کہ نوجوان اپنی ایک سیاسی جماعت بنائیں جو مجھ سمیت کسی بھی شخص یا خاندان کے گرد نہ گھومے بلکہ دنیا کی مہذب جمہوریتوں کی طرح انٹرنل الیکشن اور میرٹ کے ذریعے ایک عام نوجوان بھی پارٹی اور ملک کا سربراہ منتخب ہو سکے۔ اقتدار اور فیصلے کرنے کا اختیار نوجوانوں کے پاس ہو، کسی سیاسی ڈکٹیٹر کے پاس نہیں۔
حضرو میں ٹیم سرعام کے عہدیداران اور عمائدین سے ملاقات: میں ایک ایسی جمہوری سیاسی جماعت کا آئیڈیا لے کر شہر شہر جا رہا ہوں جو مجھ سمیت کسی شخصیت کی نہیں بلکہ نوجوانوں کی جماعت ہو، جس میں اندرونی انتخابات کے ذریعے ایک عام آدمی بھی پارٹی کا سربراہ اور ملک کا وزیراعظم بن سکے۔
اُن کا کہنا تھا کہ بہترمستقبل کے لیے نوجوانوں کو عملی سیاست میں آ کر کام کرنا چاہیے اور ہمیں ایک ایسا نظام تشکیل دینا ہے جو کسی ایک فرد کے پیچھے نہ گھومے اور عام آدمی بھی وزیراعظم بن سکے
شرکاء نے بھی اقرار بھائی کی آمدپرخوشی کا اظہارکیا اورسوال و جواب کی نشست ہوئی
@iqrarulhassan
آج معروف صحافی اور بانیِ ٹیم سرعام جناب سید اقرار الحسن نے حضرو چچھ میں ٹیم سرعام کے ممبران اور مختلف شعبہ جات سے وابستہ لوگوں سے ملاقات کی۔ حضرو پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
@iqrarulhassan
آج معروف صحافی اور بانیِ ٹیم سرعام جناب سید اقرار الحسن نے حضرو چچھ میں ٹیم سرعام کے ممبران اور مختلف شعبہ جات سے وابستہ لوگوں سے ملاقات کی۔ حضرو پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
@iqrarulhassan