عمران خان نے 100 سیٹیں مانگی تھیں، نہ ملنے پر وہ مجھ سے الگ ہو گئے۔ مشرف کا ایک اور انٹرویو حاضر ہے۔
جنرل باجوہ ہوں یا پرویز مشرف، اقتدار کے لئے خان صاحب جرنیلوں کے ساتھ اتحاد کرتے رہے اور مقاصد پورے نہ ہونے پر اُن کے خلاف ہو گئے۔ اور جس طرح انہوں نے موجودہ چیف کو صفائیاں پیش کیں کہ میں اقتدار میں آ کر آپ کو نہیں نکالوں گا، خوشگوار تعلقات رکھوں گا، اُس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنی روش تبدیل کرنے والے نہیں۔
بس یہ سادہ سا اختلاف ہے خان صاحب کی سیاست سے۔
قصہ مختصر: خان صاحب اس ویڈیو میں خود کہہ رہے ہیں کہ پرویز مشرف نے مجھے ڈھائی سال تک بے وقوف بنایا۔۔۔ آج وہ کہتے ہیں مجھے جنرل باجوہ نے ساڑھے تین سال تک بے وقوف بنایا۔
میرا نکتہ یہ ہے کہ خان صاحب نے اقتدار کے لئے دونوں جرنیلوں سے گٹھ جوڑ کی۔ اقتدار ہی کے لئے تیسرے جرنیل کو “خوشگوار تعلقات” کی پیشکش بھی کی۔ سو خان صاحب اینٹی اسٹیبلشمنٹ تب تک ہیں جب تک انہیں اقتدار سے دور رکھا جائے۔
"As Jews, we demand the return of all Palestinian land, from sea to land, to the Palestinian people, and the peaceful abolition of the state of Israel".
- Jewish Rabbi Elhanan Beck
Do not think that Allah is unaware of what the wrongdoers do. He only delays them until a Day when ˹their˺ eyes will stare in horror. 14:42 #FreePalastine
فاشزم کی نئی لہر populist politics ہے فاشزم کی سادہ تعریف ہجوم کے بل پر کوئی ایجنڈا مسلط کرنا پی ٹی آئئ ایک فاشسٹ جماعت ہے حنا بٹ کی یہ ویڈیو چیک کر لیں پی ٹی آئی کا ایک گروپ اس جماعت کے جھنڈے اٹھا کر ایک کم سن بچے کے سامنے اس کی ماں کو گندی گالیاں دے رہے ہیں
دو چیزیں ہونی چاہیں
۱)- ایک تو ان کو لندن عدالت اور پولیس کے پاس لے جائیں آپ نے مدینہ والا واقعہ معاف کیا آپ نے مریم اورنگزیب والا معاف کیا اب نتیجہ سامنے ہے
۲)- مغربی دنیا میں فاشزم اور پاپولزم دونوں سے شدید نفرت ہے نون کے میڈیا مینیجر اور سوشل میڈیا پی ٹی آئی کو اس سے برانڈ کرے یقین کیجئے مغرب میں پھر یہ انسانی حقوق اظہار رائے والا چورن نہی بیچ سکیں گے
آخری بات :نون یہ دونو کام نہی کرے یوں پیچ ذلیل ہوتی رہے گی
پی ٹی آئی کے بدتمیز اور بدتہذیب لوگ اس حد تک گر گئے ہیں کہ لندن میں میرے بیٹے کے سامنے مجھ پر حملہ کیا، مجھ پر بوتلیں پھینکیں اور گندی گالیاں دیں۔ کیا یہ بد تہذیب لوگ ایسی حرکات کر کے پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں یا بدنام کر رہے ہیں؟ اللہ کا شکر ہے میرے لیڈر نواز شریف نے ہمیشہ صبر اور تہذیب کی تعلیم دی جسے ہم کبھی نہیں چھوڑیں گے۔
#میں_ن_کا_ووٹر_کیوں
میں مسلم لیگ ن کو سپورٹ اس لئے کرتا ہوں کہ پاکستان میں کل 162 یونیورسٹی ہیں جس میں 132 نوازشریف کے دور حکومت میں بنی 14000 کالجز 28000 اسکولز نوازشریف کے دور حکومت میں بنے 476 نئے اسپتالز اور سینکڑوں اپ گریڈ نوازشریف کے دور حکومت میں بنے کل 18 موٹرویز سب کی سب نوازشریف کے دور حکومت میں بنی ایٹمی دھماکے نوازشریف نے کیئے سی پیک نوازشریف نے شروع کیا 6 بڑے ایئرپورٹس فور جی تھری جی نوازشریف دور میں مکمل ہوئے 4000 آئی ٹی لیب نوازشریف کے دور حکومت میں بنی 1 لاکھ سالانہ جابز کی شرح نوازشریف کے دور میں شروع ہوئی غازی بھروتہ ڈیم داسو ڈیم کا سہرا نوازشریف کے سر جاتا ہے منگلا ڈیم کی توسیع اور بھاشا ڈیم کی زمین نوازشریف کے دور میں خریدی گئی پاکستان کا انٹرنیشنل لیول کا انفراسٹرکچر نوازشریف نے دیا کراچی کی ٹارگٹ کلنگ نوازشریف نے ختم کی ضرب عضب ردالفساد اپریشن سے دہشتگردی ختم کی گرین لائن میٹرو سروس اورنج ٹرین نوازشریف کے دور میں شروع ہوئی پاکستان کا پہلا صحت کارڈ نوازشریف نے شروع کیا نوجوانوں کو لیپ ٹاپس نوازشریف حکومت نے دیئے
پھر کیسے اور کیوں نہ میں مسلم لیگ ن کو سپورٹ کروں
نوازشریف کے 2017 کے دور میں دن رات کی محنت اور مثبت پالیسیوں کی بدولت جی ڈی پی گروتھ بڑھ رہی تھی اور مہنگائی کم ہو رہی تھی لیکن پھر ایک فتنہ نے اور اس کے سہولتکاروں نے پاکستان کی ترقی کو ریورس گیئر لگا دیا
#پاکستان_2017_والا
عوام خوشحال تھے اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ آج بھی عوام اس سنہری دور کو یاد کرتے ہیں اور اپنی حالت زار کا موازنہ 2017 سے کرتے ہیں اور پھر ایک فتنہ ایسا مسلط ہوا کہ جس نے تباہی و بربادی پھیر کر رکھ دی۔
#پاکستان_2017_والا