آج سے 18 سال قبل 26 اگست 2006 کے دن بلوچستان میں نواب اکبر بگٹی کو مذاکرات کے نام پر دھوکہ دیا گیا اور پھر اس دھوکے کا نتیجہ ایک ایسے شخص کی شہادت تھی جو تحریک پاکستان میں قائداعظم کا ساتھی تھا انہی دھوکوں نے آج بلوچستان کو تباہی کے دہانے تک پہنچا دیا ہے https://t.co/zig4JekFpo
فضل الرحمان تک یہ ویڈیو پہنچا دو کہ جب اسرائیل کے دہشتگرد فوج
فلسطین کے معصوم بچوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہے تھے ۔ اس وقت کہاں مرگئے تھے۔۔۔ !!!
اس وقت بچوں کا خیال نہیں آیا ۔ اس وقت کیوں نہیں کہتے اسرائیل کو کے بچوں کا خیال رکھا جائے ۔
پس ثابت ہوا کہ فضل الرحمان ہی اصلی اسرائیلی ایجنٹ ہے ۔۔۔۔
#طوفان_الأقصى | #طوفان_القدس | #Israel |#Gaza | #FreePalestine | #Palestine | #IStandWithPalestinians | #SupportGaza
اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!
پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں
چرائی سالانہ جو کچھ ملتا
وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا
میرے رب کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا
پھر پاسپورٹ بنوایا
پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔
پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے
حرمین الشریفین کے مقدس سفر پر
یہ روانہ ھو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ،
فکر ایک ہی کہ بس انکے در پر پہنچ جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔
بکریاں چرانا انبیاء علیہم الصلا�� والسلام والا
جب یہ مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے
قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مہمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سادہ لباس
پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا ۔۔
کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ ۔۔۔۔
پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے رھتا کہاں ھے آیا کہاں سے ھے ۔۔ ؟؟
کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
مگر کسی کو کیا پتہ یہ اخلاص والا سچا عاشق رسول کیسے بھلا اس در پر بھوکا سو سکتا ھے ۔۔
کیا عرب کیا عجم سب دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں خدمت کے لیے ۔۔۔۔
اللہ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معلوم ھوا یہ نہ فرشتہ ھے نہ خاندان صحابہ کا فرد ۔۔
بلکہ یہ پاکستان کی سر زمین بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا
ایک چرواہا ھے ۔۔۔۔۔۔۔
جو سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھے ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔
جب عشق سچا ھو تو رب العالمین خود انتظام فرماتے ہیں ۔۔۔۔
اب اس بابا جی کو اہل عرب کی جانب سے
حج کے لیے بلوایا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا نصیب ہیں کیا شان ھے ۔۔۔۔۔
یہ صدقہ ھے مدینہ منورہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تو پھر یہی کہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
ارے آج بلوچستان کا ایک چرواہا بابا شکل و صورت محمد الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
جیسی بنا کر انکے عشاق صحابہ کرام کی لسٹ میں اپنا نام لکھوا لیتا ھے ۔۔
دنیا اسکی عزت کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔
دنیا دیکھ کر رشک کرتی ھے ۔۔۔
بتاؤ نہ پھر میرے پیغمبر کے صحابہ کیسے ھوں گئے ۔
انکا مقام و مرتبہ کیا لفظوں میں بیان کرنا ممکن ھے ۔۔؟
نہیں وہ تو صحابہ ہیں ۔۔۔۔
صحابہ کون ہیں ۔۔۔
جنہیں میرے رب نے سرٹیفکیٹ دے دیا
رضی اللّٰـــــهُ تعالیٰ عنہ
میں آپ سے راضی آپ مجھ سے راضی ۔
اور پھر صحابہ کے عشاق نے اپنی جانیں ان پر وار کر کہا۔
اے اصحاب پیغمبر
آپ کا سب کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان
ہمارا سب کچھ آپ پر قربان ۔۔۔۔۔۔
دعا فرمائیں حق تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرما کر
اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی غلامی نصیب کرے ۔۔۔
آمین یا رب العالمین
عمران خان کو KP میں حکومت کرتے 10سال ھو گۓ اپنے لئے صوبے کی حکومت کاھیلی کاپٹر دن رات استعمال..صوبہ کی 5 باسی چار گھنٹے انتظار کرتے ��ان گنوا بیٹھے مگر ان کے نجات دھندہ نے ھیلی کاپٹر ان کی جانیں بچانے کے لۓ مہیا نہ کیا. اللہ ھمیں معاف کرے
اللّٰہ تعالٰی سے ہمیشہ بینائی کے ساتھ بصیرت بھی مانگنی چاہیے، کیوں کہ بصیرت نہ ہو تو انسان ذہنی طور پر غلام بن جاتا ہے پھر اسکو بینائی کے باعث نظر تو آرہا ہوتا ہے لیکن سمجھ صرف وہی آتا ہے جو اُسکے آقا سمجھانا چاہتے ہوں۔
اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو بصیرت عطا فرمائے۔
#ذہنی_غلامی_سے_نکلو
آج تک یہی دیکھا تھا کہ دیندار ہو یا بے دین رمضا�� کا احترام کرتا ہے لیکن افطار کے بعد سے صورتحال دیکھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ جس ریاستِ مدینہ کے یہ خواہشمند ہیں اُس میں نہ رمضان کا احترام ضروری ہے نہ نماز کا۔
#ذہنی_غلامی_نامنظور
اس شخص کی کہی ہر بات کو حرفِ آخر سمجھیں اور اس سے اختلاف کرنے والوں کی بے عزتی کرنا اپنا فرض۔ یہ ذہنی غلامی ایک مرض ہے...سب سے پہلے ہمیں اس کیفیت سے آزاد ہونا ہوگا... تب آیگا حقیقی شعور... تب ہونگے ہم حقیقی آزاد... سب سے پہلے ذہنی غلامی سے آزادی حاصل کرو...
2/2
مجھے عمران خان کی بہت سی باتوں سے اختلاف ہے... لیکن اس کے برعکس اگر ہم options دیکھیں تو ہمارے پاس اس کے علاوہ دوسرا کوئی بہتر option نہیں لیکن ایک خطرناک کیفیت ��ہ بھی ہے کہ ہم کسی شخصیت کے سحر میں اتنے مبتلا ہو جائیں کہ آئین، قانون، ضابطے حتی کہ مہذب گفتگو سب کچھ بھول کے
1/2
ویسے ہمارے ملک کے پڑھے لکھے لوگوں کو ایک بات سمجھنے کی اشد ضرورت ہے کہ عمران خان کے خلاف ہونے کا یہ مطلب قطعاً نہیں ہے کہ بندہ پی ڈی ایم کو سپورٹ کررہا ہے۔ اسکا آسان سا مطلب ہے کہ وہ دو گدھوں میں سے ایک کو زبردستی گھوڑا ثابت کرنے کے بجائے الگ کھڑا اصل گھوڑے کا انتظار کر رہا ہے۔
ایک معصومانہ سوال
امریکہ پی ٹی آئی کی حکومت گرانا چاہتا تھا سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی حکومت بحال کردی تو پھر یہ صفِ ماتم کیوں۔؟ کیوں بھائی کیوں؟آپ نے غیرملکی سازش کا جو غبارہ پھلایا تھا�� اُس سے ہوا نکل گئی ہے اِس لیئے؟یا آپ کو فرار نہیں ہونے دیا گیا اِس لیئے۔؟
#DramaAlert
بحث یہ نہیں ہے کہ عمران خان اچھا ہے یا بُرا، بات یہ ہے کہ کوئی کتنا بھی اچھا کیوں نہ ہو آئین توڑنے کا اختیار کسی کو بھی نہیں ہے، لیکن پی ٹی آئی کے سمجھدار لوگ یہ سمجھنے کے بجائے اداس شاعری کے ساتھ نیازی کی ہینڈ سم تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔
😂😂
#SupremeCourtofpakistan#Limitedmind
@yusafzai313@amalqa_ تو کوئی ایک مستند حوالہ دے دیں جہاں لکھا ہو کہ فرض ہے یا فرض چھوڑیں واجب بھی نہیں لکھا کہیں ۔
اور جو چیز لکھی ہی نہیں ہوئی اسکو بلاوجہ اسلام میں شامل نہ کریں ۔
اگر افغانستان میں سیکورٹی فورسز کسی خاتون کے ساتھ ایک سلوک کرتی تو
پوری دنیا کے بڑے بڑے ٹی وی چینل ایک ایسا پروپیگنڈہ مہم چلاتے،کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں فورا حرکت میں آجاتی
لیکن بدقسمتی سے مغرب میں ہونے والے مظالم پر چشم ہورہی ہے