@malik_tauqir@malik_tauqir sir g
میں نے BA تھرڈ سیمسٹر کے لئے ایڈمیشن کیا تھا پیسے بھی جمع کیا ہے ۔اب میرا ٹیوٹر شو نہیں ہورہا ہے ۔ یہ کیا مسئلہ ہے میرے پاس چالان نمبر بھی ہے اور پیسے جمع کرنے کا رسید بھی ہے.
19 October 2021
اس ڈیٹ پہ میں نے پیسے جمع کیا ہے ۔۔
بار بار یونیورسٹی کو کال کرتاہوں پر وہ صرف کہہ رہا ہے کہ ریجن افس کو کال کرو میں نے اس سے بھی کال کیاہے وہ کہہ رہا تھا کہ اپنا شکایت درج کرو میں نے3 بار شکایت درج کیا ہے ۔ابھی تک مسئلہ حل نہیں ہوا ہے ۔۔
@malik_tauqir sir g