دو محکوم اور مظلوم قومیں بلوچ اور پشتون کے نوجوانوں کی قائداعظم یونیورسٹی میں آپس میں لڑائی کا سُن کر بہت دُکھ اور افسوس ہوا۔
ہم کوشش کرینگے اور درخواست کرتے ہیں کہ دونوں بھائی تنظیمیں آپس میں صلح کر کے بھائی چارہ قائم کرے۔
ہر صورت میں دونوں اطراف کا نقصان ہم سب کا نقصان ہے۔
جمیعت العلماء اسلام پشتونخوا وطن کے سینے پر دہشتگردی کی خونی فصل کاشت کرنے میں پیش پیش رہی اور مولانا صاحب نے اس خونریزی سے ذاتی و سیاسی منفعت حاصل کی۔
#PTMSymbolOfPeace