یا رحمن تجھے تیری رحمت کی قسم ہم سب کے دجال کے فتنے سے محفوظ رکھنا ، اور اسلام کا نام روشن کرنا ، اور تمام دشمن عناصر سے عمران خان اور ہم سب کو محفوظ رکھنا ، امین
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاوٴ
جب زندگی میں سب کچھ اُلٹ پلٹ ہونے لگے
تو سمجھ جائیں کہ میرا رب انہیں نئے طریقے سے ترتیب دے رہا ہے
اب دُعا کرو، انتظار کرو اور دیکھو کہ میرا رب جو بھی کرے گا سب سے بہتر کرے گا
مایوسی گناہ ہے 🙏
اگر آپ بھی سوچتے ہیں موجود حالات میں پاکستان کے لئے #عمران_خان_ضروری_ہے اور صرف عمران خان ہی پاکستان کو ان مشکل حالات سے نکال سکتا ہے تو ریٹویٹ کریں اور سب یہ یہ ٹرینڈ جوائن کریں۔
ایسا لگتا ہے یہ ملک نہیں ہم جہنم میں رہ رہے ہیں اللہ غارت کرے انہیں جنہوں نے میرے ارشد کو نشانہ بنایا اللہ تباہ برباد کردے انہیں جنہوں نے لانگ مارچ کے شرکا کو نشانہ بنایا
اللہ بےشک تو قہار و جبار ہے