Struggling to write engaging blog posts? I'm a creative content writer on Fiverr, and I can help you create content that will capture your audience's attention and keep them coming back for more. Check out my gig here:[ https://t.co/sFQRHgjX1h] #fiverr#RaisingKanan#DawgPound
@SirajOfficial جماعت اسلامی کی فنڈنگ باہر سے نہیں ہوتی یہ پبلک اسٹنٹ نہیں کرتے ان کے پاس عوام سے لوٹا پیسہ نہیں ان سے جھوٹ نہیں بولا جاتا لوگوں کو سبز باغ نہیں دیکھائے جاتے مگر خریدو فروخت کر نے ورلے اور ملک کو تباہ کرنے والے ہی اہل ہیں ملک سنبھالنے کے
@SirajOfficial یہاں لوگ جن کو تاریخ کا ا ب نہیں پتہ وہ بھی دو تین دن اپنے من پسند نیوز چینل سے مسخرہ اور بد تمیزقسم کے جرنلسٹ کی باتیں رٹ کر خود کو سیاست کا ارسطو سمجھ بیٹھتے ہیں ، بحث تو کر نہیں پاتے پھر ��پنی تربیت دکھانے لگ پرتے ہیں سراج الحق کے شخصیت پر سوال اٹھانے سے پہلے اپنے لیڈر کو دیکھ!
جماعت اسلامی کی خصوصیت یہ ھو گی کہ وہ قرض کے لیے آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے
جماعت اسلامی اشرافیہ پر بوجھ ڈالے گی
اسی لیے تو یہ اشرافیہ جج جرنیل جماعت کا راستہ روکنے میں اکٹھے ھیں #جماعت_اسلامی_کانشان_ترازو
Happy meal isn’t happy anymore.# Coke tastes like blood. And, know that this meal will sponsor a bullet & will make child lose his parent.If u think that only because you live in a powerful country and will never be a victim of such barbarism then please know that TABLES TURN!
HELPLESSNESS?Is this what you feel every-time you see Israel’s barbarism against Palestine for 8 decades?No, you don’t have to feel that way anymore because it’s all in our hands and WE ALL can MAKE A DIFFERENCE. HOW?Boycott their product worthing millions and win an economic war
حکومت نے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیے بغیر آئ ایم ایف کے در پر حاضری دی جس کے اثرات ملک پر واضح طور پر منفی معنوں میں دکھائ دیں گے حکومت کے کچھ جلدبازی میں لیے گئے فیصلے مستقبل میں بہت نقصان کا باعث ہوں گے
#گھبرانا_نہیں_ہے#angy_nation#Actions_speak_more_than_words