🚨بریکنگ نیوز: ڈاکٹر کو اسرائیل کے خلاف ٹویٹس پر گرفتار
ڈاکٹر رحمہ عدوان (@doctor_rahmeh) کو آج لندن میٹ پولیس نے پانچویں بار گرفتار کیا۔
اسے گرفتار کرنے کے لیے 7 افسر بھیجے گئے کیونکہ اس نے X پر اسرائیل اور یہودی جرائم پر تنقید کی تھی۔
اَب ہمیں احساس ہوگیا کہ اسلام ہمارا دشمن نہیں !مسلمان سب سے مہربان، سب سے ہمدرد اورشریف لوگ ہیں!اسلام کو صرف بدنام کیا گیا!برطانوی کارکن کا اعتراف، ویڈیو پیغام جاری
باجوڑ میں فوج عرف خوارج نے آپریشن سربکف کے نام پر ایک بار پھر پشتون عوام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ صبح پانچ بجے سے شام پانچ بجے تک کرفیو لگا کر پورے علاقے کو محصور کیا گیا ہے،
#BajaurUnderStateAttack
باجوڑ میں آپریشن کی بنیادی وجہ 760 کھرب روپے مالیت کا 5850 ملین ٹن ماربل ہے، تقریباً 200 ملین ٹن گرینائٹ اور 10 لاکھ ٹن کرومائیٹ مینگنیز، نیفرائٹ، گارنیٹ، عقیق، کوارٹز اور زمرد جیسی معدنیات پائی جاتی ہیں جن کی کل مالیت تقریباً ایک ہزار کھرب روپے بنتی ہے
#BajaurUnderStateAttack