یار یہ کیسا بیوقوف کلٹ ہے کہ نواز شریف کی بیماری اور سہولیات کا حوالہ دے دے کر عمران خان کیلئے ریلیف کی بات کر رہے ہیں۔
اوئے کم از کم اپنا تھوکا تو نہ چاٹو
😂😂😂😂😂
وزیراعظم عمران نیازی کی کابینہ کے وزراء کلثوم نواز صاحبہ کی بیماری کا مذاق اڑاتے رہے اور بالآخر کلثوم نواز صاحبہ کو مرنا پڑا
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
قیدی مجرم کو یہ حق ہوتا ہے کہ اس کا علاج اس کی مرضی کے معالج سے کروایا جائے، تا ہم یہ حق صرف عمران احمد خان نیازی کو حاصل ہے اگر نوازشریف ایسا حق مانگے تو اس کی کلچ پلیٹیں خراب ہوتی ہیں اور پلیٹ لیٹس کم دکھانے کے لئے جانور کا خون استعمال ہوتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ
صفحہ 804 اخلاقیات یوتھڑاں
😜😜😜
ایسے ملک آگے نہیں چلتا کہ جیل میں بیٹھا ایک شخص علاج کیلئے باہر نکالا جائے اور آج مکافات عمل کی چکی میں وہی تحریک انصاف آگئی ہے جو کل تک سیاسی مخالفین کے علاج پر اعتراض کرتے تھے
خان جی آج آپ وہی گاجریں طعام فرما رہے ہیں جن پر کل تک آپ ہی نے پیشاب کیا تھا
یہ نواز اور زرداری جب جیل جاتے ہیں تو بیماری کا بہانہ کرکے جیل سے ہسپتال منتقل ہو جاتے ہیں۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
۔
۔
۔
انہیں موت نہیں آئے گی جب تک اپنا سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتے۔
😜😜😜
میں ںڑے بڑے اسکالرز کو کہتا ہوں کہ آئیں آپ اس عاقب شہید کے والد کا انٹرویو کریں جو اپنے بیٹے کی لاش لینے گیا تو اس کو خاندان سمیت اغوا کر کے کہاں لے جایا گیا ان کے کپڑے اتار کر ان کی ویڈیو بنائی گئی ان کو تشدد کیا گیا اور دھرنے میں بیٹھے لوگوں کو بھیجی گئی ایسا کام تو اسرائیل فلسطین میں نہیں کر رہا جو یہاں ہو رہا ہے جس کا بیٹا فرض کی ادائیگی میں شہید ہو گیا اس کی لاش اس کے حوالے نہیں کی گئی چار دن تک اس کی لاش کو روکا گیا وہ زخمی تھا تو اس کی ایمبولینس کو وہاں سے چلنے نہیں دیا گیا اس نے ایمبولنس کے اندر دم توڑا
آئی جی آزاد کشمیر
میرپور الیکشن۔۔ پیپلز پارٹی کا امیدوار سرکاری وسائل کا استعمال کرتے ہوئے سڑکوں پر دندناتا پھر رہا ہے، کیمپس ان کے خالی پڑے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر انکے ہمراہ ہے، سندھ پولیس کی گاڑیاں ان کے ساتھ ہیں۔۔
بلاول زرداری رات کو جب ڈبے کھلیں گے تو رونا نہیں۔
#MirpurSherKa
مولانا کا ایک بیان سننے کو ملا جس میں وہ اپنی جماعت کے سوشل میڈیا کارکنان کو غیر اخلاقی گفتگو سے روک رہے ہیں اور حقیقت یہی ہے کہ جب سے مولانا کے بیان پر اختلاف رائے لکھنا شروع کیا ہے تب سے لاتعداد رپلائی ایسے وصول پائے ہیں جن میں عمرانی فتنہ سے زیادہ غلاظت پڑھنے کو ملی اور جب سالم رکشہ کرواکر اس اکاؤنٹ پر نظر دوڑائی تو موصوف مولانا مدرسہ سے فارغالتحصیل مفتی ہیں اور چہرے پر نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت بھی سجائے ہوئے ہیں اور مفتی کی ڈگری کے ساتھ ساتھ گالیوں میں بھی ڈپلومہ کئے ہوئے ہیں اور اب یہ ذمہ داری مولانا کے بھائی پر عائد ہوتی ہے کہ اپنے بے لگام مفتیان کو لگام دیں کیونکہ مولانا سے اختلاف صرف ایک بیان پر ہے