فضل الرحمان رجیم چینج آپریشن کے دوران جنرل باجوہ کا آلہ کار بننے سے انکار کردیتے تو آج ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے نشانے پر نہ ہوتے۔ بہرحال اس وقت مولانا صاحب حق پر ہیں اور فوجی مداخلت باطل۔۔۔
جسٹس اطہر من اللہ صاحب کو پہلے یہ بتانا چاہیے کہ انہوں نے الیکشن کیس میں 3-2 کی بحث کو 4-3 میں کیسے اور کیوں بدلا تھا ؟
جس کے بعد الیکشن اپنے وقت پر نہ ہو سکے اور ساری خرابی کی بنیاد پڑی
ہم پاکستانی اس لحاظ سے بہت خوش قسمت ہیں کہ ہمارے پاس حق اور باطل میں واضح فرق کرنے والی کسوٹی موجود ہے۔ اگر آپ کسی معاملے میں تذبذب کا شکار ہوں تو بس صرف یہ دیکھیں کہ کومپنی کس طرف کھڑی ہے۔ آپ فوری طور پر دوسری جانب کھڑے ہو جائیں تو حق سچ کے ساتھ ہوں گے!
رضا ڈار کیس میں جن ملزمان کو گرفتار کیا گیا وہ اس پورے مقدمے میں بے گناہ ہیں ساجد اور حسن خاں کا پورے وقوعے سے کوئی تعلق نہ ہے جبکہ سکندر کا ریپ سے کوئی تعلق نہ ہے پولیس نے گنتی پوری کرنے کے لیے بے گناہ لوگوں کو گرفتار کیا انشاءاللہ حق کی فتح ہو گی
15 جولائی کو ہم مظفرآباد مارچ کریں گے، جبکہ ہماری مائیں، بہنیں اور بچے دریک دھرنا جاری رکھیں گے۔ اگر ہمیں مار دیا گیا تو یہ تحریک اور یہ ریاست آپ کے حوالے۔
عمر نذیر کشمیری
الیکشن اصلاحات کر کے کراو
اسی تحریک میں سے لوگوں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے مسترد کر دئے تاکہ نون لیگ پیپلز پارٹی کو مار نہ پڑے
ہیرا منڈی کی اولادوں کو کیا پتہ تحریک آزادی کشمیر کیا ہے سردار امان کشمیری ✌️
یہ اسلحہ جو ہم نے دفاعی افواج کو دیا ہوا ہے یہ ہم نے ہندوستان سے لڑنے کیلئے دیا ہوا یہ آج جو F 16 مانگے جا رہے ہیں اس سے یا بلوچستان پر بم بھاری ہوگی یا وزیرستان پر بم بھاری ہوگی یا سندھ پر بم بھاری ہوگی خواجہ آصف
تاریخ کا کوڑے دان بے حد سفاک ہوتا ہے۔ یہ کم ظرف لوگوں کو ملیامیٹ تو کر دیتا ہے، مگر انہیں عبرت کے نشان کے طور پر کبھی فراموش نہیں ہونے دیتا۔
قاضی بھی تاریخ میں ایک پامال کردار کے طور پر ابد تک زندہ رہیگا۔
کشمیر اپڈیٹ
ہلاں جنڈالہ میں اب تک تقریباً 3سے4 گھروں سے جو اطلاعات موصول ہوئی ہیں، اُن کے مطابق 37 لاکھ روپے نقد، 13 تولے سونا، گھروں اور گاڑیوں کے کاغذات سمیت دیگر قیمتی اشیاء رینجرز اور پولیس نے چوری کر لی ہیں۔فیصل راٹھوڑ صاحب پرچیوں پر لکھتے جائیں،حساب آپ کو دینا پڑے گا۔
جب گھی سیدھی انگلی سے نا نکلے تو انگلی ٹیڑھی کرنی پڑتی ہے —
Welcome to the real politics @Aleema_KhanPK
Go and fight for your brother... These sissy puddles don't have enough shit in their guts to fight for him.
یہ ہے اصل حقیقت
ہر کوئی اپوزیشن کو طعنے ایسے دے رہا جیسے انکو اپوزیشن کرنے دی جارہی ہو
اپوزیشن کے پاس دوتہائی تھی مگر ان سے چھین کر آدھے سے زیادہ عدالتوں سے نااہل کروادئیے اور اس سیٹ پر پھر ن لیگی جتوائے۔
آصفہ کے مدمقابل امیدوار رات کو اغوا ہوئے اگلے دن آصفہ بلا مقابلہ جیت گئی۔
نوازشریف شہباز شریف اپنے حلقوں سے ہارے اور انکے ٹربیونلز میں ریٹائر جج لگادئیے۔
جو کوئی پھر بھی احتجاج کو نکلا اسے ڈی چوک میں گولی مار دی گئی۔
ججوں کے تبادلے ایسے کیے جیسے پٹواریوں کے ہوتے ہیں۔ امین الدین جسے آئین کی الف ب نہیں پتا اس نے اپوزیشن کی ساری آئینی پٹیشنز مسترد کردی۔
27 ویں 27 ویں ترمیم کے لئے اغوا کرکے سینیٹرز سے ووٹ لیا۔
عمران خان کے دور میں ایک احتجاج میں کوئی پولیس کی گولی سے زخمی ہوا ہو یا کسی رینجر والے نے کسی کارکن کو کنٹینر سے دھکا دے کر اسکی ٹانگیں توڑ دی ہو۔ کوئی سنائپر AWM سے کسی کا سر کھولتے پایا گیا ہو۔ کسی پارٹی چئرمین کے بچوں کو ہراساں کیا گیا ہو۔
ہمت کرو نام لو جس نے یہ سب پچھلے چار سال سے کیا
ستر سالوں سے قوم یہی بھڑکیں سن رہی ہے:
دہشتگردی ختم کرنے کے لیے نیشنل سیکیورٹی کے تحت متعدد عزم کیے گئے، جن میں ضربِ عضب (2014)، آپریشن رد الفساد (2017) اور آپریشن عزمِ استحکام (2024) شامل ہیں۔ حتیٰ کہ سب سے لمبی سرحد پر حفاظتی باڑ کا بوجھ بھی قوم نے برداشت کیا۔
اب قوم یہ پوچھنے میں حق بجانب ہے کہ ان سب عہد و پیمان کے باوجود پاکستان دنیا کا دوسرا دہشتگرد ملک کیسے بن گیا؟
فوجی عدالت کا عجیب فیصلہ
جنرل ضیاء دور میں بلوچستان سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے حمید بلوچ کو قتل کے الزام میں سزائے موت دی گئی لیکن حمید بلوچ پر جس شخص کے قتل کا الزام تھا وہ زندہ نکلا پھر "مقتول" کا نام تبدیل کیا گیا وہ بھی زندہ نکلا ایک بار تو "مقتول" خود زندہ عدالت میں پیش ہو گیا لیکن پھر بھی 11 جون 1981 کو حمید بلوچ کو پھانسی دے دی گئی
حوالہ: کتاب "پاکستان کے سیاسی قتل" مصنف احمد سلیم
شہباز شریف ایران کا معاہدہ کروا رہے ہیں ان کو کشمیر نظر نہیں آ رہا کہتے تو ہیں کشمیر ان کی شہ رگ ہے لیکن یہ شہ رگ ان کو تب یاد آتی ہے جب گلے میں ہڈی پھنس رہی ہوتی ہے یہاں کی عوام سے پتا تو کریں کس حال میں جی رہے ہیں ایک ماہ سے بچوں کا اسکول بند ہے کھانا بند ہے کتنی مشکل سے لوگ زندگی گزار رہے ہیں
میڈیا صرف جھوٹ بول رہا ہے یہاں کے حالات کافی مشکل ہیں
میں صرف اتنا کہنا چاہتی ہوں زندگی اور موت الله کے ہاتھ میں ہے ابھی جو تم لوگ فرعون بنے بیٹھے ہونا عہدوں پر یہ بھی یاد رکھو فرعون کا کیا انجام ہوا تھا
ردا جمشید