کوئٹہ: منظور شدہ مطالبات کے نوٹیفکشن جاری نہ ہونے پر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج
کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرز اچانک ریلی کی صورت میں ریڈ زون پہنچ گئے
کوئٹہ:ریڈ زون و اطراف کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا
@AQuddusBizenjo@YdaBalochistan@BalochistanYda@Haneef_0777
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اپنے ذاتی مطالبات سے دستبردار ہوگئیں محکمہ صحت کی پالیسی سے متعلق ٹاسک فورس قائم کی جائے گی جو عوام کو سہولیات سے متعلق سفارشات مرتب کرکے حکومت کوارسال کریگی ۔
@DrMuhabatTareen@Haneef_0777@DrRahimKhan1 @zaffar_doc
Where there is little or no public opinion, there is likely to be bad government, which sooner or later becomes autocratic government.
Shame on balochistan govt
#DownwithCMBalochistan