NSU15062600353 / NSU15062600348
Abhi tak ye complain pending me hi Q Hai Kripa kar ke bataye or Kitna hours Power Dena ka Bihar government ki taraf se order hai Kripa kar ye bhi bata diya jaye . Address barari urf braudi buzurg . Muzaffarpur Bihar
@SEVA_NBPDCL
@SEVA_NBPDCL भीषण गर्मी में हमारे यहाँ लंबे समय से बिजली कटी (Power Cut) हुई है। व्हाट्सएप चैटबॉट पर शिकायत करने के बावजूद अभी तक समस्या का कोई समाधान नहीं हुआ है और शिकायतें लंबित (Pending) दिख रही हैं। कृपया तुरंत संज्ञान लेकर बिजली आपूर्ति बहाल करें।
शिकायत आईडी
सेवा में, @SEVA_SBPDCL (या @SEVA_NBPDCL)
विषय: बिजली की समस्या का समाधान न होने के संबंध में।
महोदय, मैं कई बार शिकायत क्या हूँ, लेकिन अब तक कोई सुनवाई नहीं हुई है। व्हाट्सएप (सुविधा ऐप) पर मेरी 5 शिकायतें पेंडिंग हैं।
सेवा में, @SEVA_NBPDCL
विषय: बिजली की समस्या का समाधान न होने के संबंध में।
महोदय, mainne Kai bar shikayat kiya hoon lekin wo painding me hai abhi bhi garmiyon ka mausam hai bahut mushkil ka samna karna par raha hai
कृपया इस पर तुरंत संज्ञान लें।
20th April 571 AD is the birth date of the Holy Prophet ﷺ as per the English calendar. Hence #RazaAcademy has announced to observe it as #WorldDuroodDay and aim to send 571 crore durood shareef to the Holy Prophet ﷺ.
Join us in sending 571 crore Durood Shareef
Noori Durood Bank 👇🏻👇🏻👇🏻
https://t.co/jcQLw0fXao
عید الفطر مبارک!
الله تبارک وتعالیٰ کا بے پایاں فضل و کرم ہے کہ اس نے ہمیں اپنے پیارے حبیبِ کریم ﷺ کے صدقے ایک بار پھر رمضان المبارک کے بعد عید الفطر کی عظیم نعمت سے نوازا۔ یہ دن صرف خوشی کا نہیں بلکہ شکر، عبادت اور بندگی کا دن ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اس مبارک موقع پر اپنے ربِ کریم کا دل و جان سے شکر ادا کریں اور اپنی زندگی کو اس کی اطاعت کے سانچے میں ڈھالنے کا عزم کریں۔
عید کی حقیقی خوشی اسی وقت مکمل ہوتی ہے جب ہم اپنے فرائض و واجبات کی پابندی کے ساتھ نوافل اور ذکر و اذکار کا اہتمام کریں۔ اپنی خوشیوں میں اپنے اردگرد کے غریبوں، مسکینوں اور سفید پوش افراد کو ضرور شامل کریں، کیونکہ یہی سنتِ نبوی ﷺ اور حقیقی اخوتِ اسلامی کا تقاضا ہے۔
اپنے رشتہ داروں، دوستوں اور احباب سے محبت و خلوص کے ساتھ ملیں، اور اگر دلوں میں کوئی رنجش یا ناراضگی ہو تو اس بابرکت موقع کو غنیمت جان کر معاف کرنے اور صلح کرنے میں پہل کریں، تاکہ الله اور اس کے رسول ﷺ کی رضا حاصل ہو۔
الله تعالیٰ اس عید کو ہمارے لیے دائمی خوشیوں، رحمتوں اور مغفرت کا ذریعہ بنائے۔ الله کریم تمام مظلوم مسلمانوں کی مدد فرمائے، جہاں کہیں بھی وہ ظلم و ستم کا شکار ہیں، ان کی حفاظت فرمائے، ان کے دکھ درد دور فرمائے اور انہیں عزت و غلبہ عطا فرمائے۔ الله تعالیٰ مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق نصیب فرمائے اور انہیں ہر ظالم و جابر کے مقابلے میں سربلندی اور کامیابی عطا فرمائے۔
آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال و الصیام و القیام
فقیرمحمد عسجد رضا خان قادری غفرلہ
یکم شوال المکرم ۱۴۴۷ھ
مرکز اہلسنت بریلی شریف
Join the Official WhatsApp Channel of Huzur Qaid-e Millat: https://t.co/CT9wB2F5C5
85th Urs-e Hamidi
Urs of the blessed son and successor of AlaHazrat, paramount gnostic, the proof of Islam, Allamah Mufti Muhammad Hamid Raza Khan Qadiri Barakati Noori (RadiyAllahu Anhu) will be celebrated with great zeal and reverence on Sunday, the 17th of Jumad al-Ūla 1447 AH i.e. 9th of November 2025 CE at the Dargah of Sayyiduna Taajush Shariah, Center of Ahl as-Sunnah Bareilly Sharif in sha Allah. Ahl as-Sunnah are cordially invited to attend the blessed gatherings, if possible, in person or through the live broadcasts on Mufti Asjad Raza Khan’s social media accounts.
85 واں عرس حامدی
شہزادہ و جانشین اعلی حضرت، عارف بالله، حجة الاسلام، حضرت علامہ مفتی محمد حامد رضا خان قادری برکاتی نوری رضی الله عنہ کا 85واں سالانہ عرس سراپا قدس ان شاء الله 17 جمادی الاولی 1447ھ بمطابق 09 نومبر 2025ء بروز اتوار درگاہ تاج الشریعہ، مرکز اہلسنت بریلی شریف میں نہایت تزک و احتشام سے منایا جائے گا۔ احباب اہلسنت سے ممکن ہو تو بنفس نفیس یا پھر آن لائن حضور قائد ملت مفتی محمد عسجد رضا خان قادری حفظہ الله تعالی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر براہِ راست نشر ہونے والی محافل نور میں شرکت کی دعوت عام ہے۔
Join the Official WhatsApp Channel of Huzur Qaid-e Millat: https://t.co/CT9wB2F5C5