*عوام راج تحریک* عوام کی آواز ہے۔
یہ تحریک کرسی کی سیاست کے خلاف اور خدمت کی سیاست کے حق میں ہے۔
مقصد: ہر مزدور، کسان اور طالبعلم کو ان کا حق دلانا۔
نعرہ: فیصلہ عوام کرے گی، حکمران نہیں۔
عوام راج کا مطلب - نہ امیر کا راج، نہ وڈیرے کا، بس عوام کا راج۔
@iqrarulhassan
عوام راج تحریک کا نعرہ: "طاقت کا سرچشمہ عوام"
یہ تحریک موروثی سیاست اور جاگیردارانہ نظام کے خلاف ہے
ہر شہری کو برابر حق، ہر ووٹ کو عزت دینے کا مطالبہ
فیصلے ایوانوں میں نہیں، عوام کی مرضی سے ہوں گے مقصد: شفاف، جوابدہ اور عوامی حکومت ۔
@iqrarulhassan
نوجوانوں کو صرف روزگار نہیں، ایک مقصد بھی چاہیے۔
جب مقصد بڑا ہو تو راستے خود بن جاتے ہیں۔
سچائی، دیانت اور خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔
آپس میں نفرت نہیں، ایک دوسرے کے لیے آسانی پیدا کریں۔
یہی وہ راستہ ہے جو قوموں کو عظمت دیتا ہے۔
@iqrarulhassan#عوام_راج
عوام راج تحریک عام آدمی کی تحریک ہے۔
اس کا مقصد نظام بدل کر عوام کو اصل حکمران بنانا ہے۔
کوئی باپ کا راج نہیں، کوئی وڈیرے کا راج نہیں۔
اب فیصلہ عوام کا، حکومت عوام کی .
اب راج کرے گی خلق خدا۔۔
@iqrarulhassan
عوام راج - تبدیلی کی آواز ہے
اب فیصلہ عوام کرے گی،حکمران نہیں عوام راج زندہ باد
سچ کی حکومت، عوام کی حکومت جاگو عوام جاگو
عوام راج ہی اصل انقلاب ہے۔عوام راج - نئی سوچ، نئی امید ہر گلی،ہر شہر میں بس ایک نعرہ
عوام راج تحریک ظلم کے خلاف، حق کے ساتھ
@iqrarulhassan
عوام راج تحریک خاموش اکثریت کی آواز ہے۔
مقصد صرف ایک ہے: اقتدار عوام کے ہاتھ میں، احتساب ہر لیڈر کا۔
نہ خاندانی راج، نہ مافیاز۔
اب پاکستان پر راج عوام کا ہو گا
@iqrarulhassan
کوئی پی ٹی آئی والا اپنی فیملی کے ساتھ ہو اور ن لیگ کا حامی کوئی افسر اُنہیں تضحیک کا نشانہ بنانے کے لیے سیاسی جملے کسے تو میں تو اُس کی مذمت کروں گا، جیسے پی ٹی آئی کے ہر کارکن اور یوٹیوبر کے خلاف ہر نا انصافی کی ہمیشہ مذمت کی ہے لیکن پی ٹی آئی کے گند سے آج بھی تعفن اور چھینٹیں ہی اُڑ رہی ہیں۔
یہ تحریک کسی ایک دن کی نہیں،
یہ ایک مسلسل سوچ کا نام ہے۔
سوچ جو ہمیں جوڑتی ہے،
سوچ جو ہمیں ذمہ دار بناتی ہے۔
جب ہر فرد اپنا کردار سمجھ لے،
تو قوم خود بخود آگے بڑھتی ہے۔
آئیں مل کر مثبت مثال قائم کریں۔
#عوام_راج
عوام راج تحریک سے اختلاف بتائیے:
ہم اسٹیبلشمنٹ کے آج اور ماضی کے ہر ٹاؤٹ پر لعنت بھیجتے ہیں
شخصیت پرستی اور موروثیت کا خاتمہ چاہتے ہیں
ہم ایسی جماعت کی جدوجہد کر رہے ہیں جس میں جمہوریت اور میرٹ ہو
ہم ایسی جماعت کے ذریعے مڈل کلاس کو خوشامد کی بجائے قابلیت کی بنیاد پر آگے لانا چاہتے ہیں
میں حلفاً کہتا ہوں کہ کبھی کوئی پارٹی یا حکومتی عہدہ نہیں لوں گا
ہم سیاسی اور فوجی اشرافیہ کا گٹھ جوڑ ختم کر کے اسٹیبلشمنٹ کی غیر آئینی مداخلت کا راستہ روکنا چاہتے ہیں
آپ کو ان نکات میں سے کس بات پر اختلاف ہے؟
نوجوان وہ چراغ ہیں جو روشنی دیتے ہیں۔
ان سے ہی قوم مضبوط بنتی ہے۔
سچائی ہی اصل طاقت ہے۔
خوف کو چھوڑنا ضروری ہے۔
باشعور لوگ ہی تاریخ بناتے ہیں۔
آؤ حق کا ساتھ دیں۔
@iqrarulhassan
آج عوام راج تحریک سلانوالی میں ایکٹیو ممبران سے میٹنگ کی جائے گی جس میں عوام راج تحریک کا منشور مقصد بتایا جائے گا اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا
اب راج کرے گی خلق خدا
@iqrarulhassan
آپ کو اے آر وائی اور سرعام پروگرام میں نہیں دیکھ سکیں گے دل اداس ہے لیکن عوام راج تحریک یا اے آر وائی میں سے کسی ایک کو رکھنا تھا تو نوجوانوں کے مستقبل کے لیے آپ کو یہ فیصلہ کرنا پڑا، لیکن انشاءاللہ ہم آپ کے ساتھ ہر لمحہ ہر قدم پر اپ کو سپورٹ کریں گے اور ہمیشہ آپ کا کندھا بنیں گے
دل بوجھل ہے مگر فخر سے سر بلند ہے۔
کچھ فیصلے وقتی طور پر تکلیف دیتے ہیں، مگر تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھے جاتے ہیں۔آپ نے ثابت کیا کہ اصول اور سچائی ہر عہدے سے بڑی ہوتی ہے۔ہمیں آپ پر فخر ہے کہ آپ نے سچ کا راستہ چنا، چاہے وہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو۔ 🤲🇵🇰💚
@Iqrar ul Hassan
یہ جو پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں سرکاری اسپتالوں، ڈسپینسریوں اور ہیلتھ کلینکس پر مریم نواز صاحبہ کے نام اور تصویروں کے بورڈ لگائے گئے ہیں اُن سے کہیں بہتر تھا کہ ان چھوٹے اسپتالوں میں دوائیں اور سرنجیں پوری کی جاتیں۔۔۔
لیکن ان سیاسی ڈکٹیٹروں سے کسی سوال کی جرآت ہے؟