اگر پاکستان اس وقت مسائل کا سامنا کررہا ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ پاکستان پر زبردستی مسلت کیا جانے والا یہ فتنہ خان نیازی اور اس کی کابینہ ہے جس کا بوجھ آج پاکستان کی عوام کو اٹھانا پڑرہا ہے۔
#OpGoldSmith2point0
The properties which are being mentioned on the news are already declared in relevant tax authorities of Pakistan and the election commission of Pakistan. Every year we submit these details in our wealth statement & asset declaration.
@sharjeelinam
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ملکی و غیرملکی تمام اثاثہ جات الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں ڈیکلئیرڈ ہیں،
ذوالفقار علی بدر
ترجمان چیئرمین پیپلزپارٹی
@BBhuttoZardari@ZulfiBader#MediaTrial
Good news for the people of #Karachi. Transport Department government of Sindh is going to start the shuttle service between Orange Line BRT and Green Line BRT. So now the missing link will be connected from tomorrow.
@BBhuttoZardari@sharjeelinam
پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کی جانب سے شعبہ ٹرانسپورٹ کا ایک اور احسن اقدام۔ اورنج لائن اور گرین لائن بس سروس کے درمیان آج سے شٹل سروس کا آغاز.
@BBhuttoZardari@sharjeelinam
ملتان کے عوام 19 مئی کو ہونے والے این اے 148 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نمائندے قاسم گیلانی کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب بنائیں اور پیپلز پارٹی کے عوامی معاشی معاہدے کی تکمیل میں کردار ادا کریں۔
#NA148@KasimGillani
اورینج لائن بی آر ٹی اور گرین لائن کا کچھ حصہ منقطع ہے جو عوام کی سفری دشواری کا سبب ہے، آج دونوں کا انضمام کر رہے ہیں۔
سینئر صوبائی وزیر و وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو
@sharjeelinam
Sindh Government remains committed to provide best travel facilities to the people of Karachi. The government will do whatever s needed to facilitate the people, Sindh Senior Minister @sharjeelinam
Social Media Training Session Of #PPPDigital_Korangi was Conducted At Council Hall Korangi Town Arranged by HEAD @WaqasHLashari
Head Karachi Divi @SumetaSyed visited during The Training Session And Appreciated The Work & Effort Of Party Workers.
@sharjeelinam@Bhuttoiest
یہ صرف محض تنقید اور پروپیگنڈا ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں ہماری قیادت نے اپنے تمام اثاثہ جات پہلے ہی ڈکلیرڈ اور عوام کے علم میں ہیں اسکی تمام تفصیلات ہر سال ٹیکس حکام کو بھی فراہمی کی جاتی ہیں۔
#MediaTrial
@dr_atta77 @faridmemonpyo تمام اثاثہ جات پہلے ہی ڈکلیرڈ اور عوام کے علم میں ہیں اسکی تمام تفصیلات ہر سال ٹیکس حکام کو بھی فراہمی کی جاتی ہیں۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
#MediaTrial
https://t.co/Kx7fwuZLM7
تمام اثاثہ جات کا نہ صرف ٹیکس ادا کیا جا چکا ہے بلکہ اسکی تمام تفصیلات پہلے ہی الیکشن کمیشن کو دی جاچکی ہیں۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
پرپگینڈا نہ کرو۔۔۔سچ جان کر جیو
#MediaTrial
@sharjeelinam تمام اثاثہ جات پہلے ہی ڈکلیرڈ اور عوام کے علم میں ہیں اسکی تمام تفصیلات ہر سال ٹیکس حکام کو بھی فراہمی کی جاتی ہیں۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
#MediaTrial
https://t.co/Kx7fwuZLM7
تمہارے ابو، انکے ناجائز اور جائز بچے، انکی سلائی مشین فروخت کر کرکے راتوں رات امیر ہونے والی خالہ۔۔ فرح گوگی۔۔ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے تب بھی بھٹو اور زرداری خاندان کا شمار پاکستان کے امیر لوگوں میں ہوتا تھا۔ سجھ آیا لوسی؟
@PTIofficial#MediaTrial