عمران احمد خان نیازی کو میں دہائیوں سے جانتا ہوں۔۔۔وہ ذہین ترین لیڈر ہے۔۔ خان کے بیٹوں سے بات ہوئی ہے۔۔ہم 2 دن بعد پارلمینٹ میں آواز اٹھائیں گے
“خان کو رہا کرو”
برطانیہ کے جیرمی کوربن
آزاد کشمیر میں قائد انقلاب نے ووٹ کو اتنی عزت دی اتنی عزت دی کہ جس کو عوام نے ووٹ نہیں ڈالے اور ہرا دیا۔اس کو ُبھئ عزت دیتے ہوۓ وزیر اعظم کے عہدے پر مسلط کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بات انصاف کی ہے جب پاکستان میں ہارے ہوۓ لوگ وزیر اعظم اور وزیر اعلی بن سکتے ہیں تو کشمیر میں کیوں نہیں۔ !
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے وفد نے پمز کا دورہ کیا تو پتہ چلا کہ وہاں 14 بچے جان بحق نہیں ہوئے حادثے کے وقت وارڈ میں 40 سے زیادہ نومولود بچے تھے کمیٹی کی رکن ڈاکٹر شازیہ سومرو کا کہنا ہے کہ پمز میں ہمیں ہمارے سوالات کا تسلی بخش جواب نہیں ملا
کپتانوں کے کپتان عمران خان کا بیٹوں کا ٹیسٹ میچ کے دوران مائکل ایتھرٹن سے انٹرویو،
والد کا پورٹریٹ دیکھ کر بیٹے جزباتی ہوگیے۔
چار سال سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی۔
خان پر مظالم پر انٹرنینشل کرکٹ ،دنیائے کرکٹ کے بڑے نام کھل کر اب آواز بلند کر رہیں ہیں۔
شاید ہی آج سے پہلے کبھی کسی حکومت نے اتنے تمغے اپنے وزرا میں بانٹے ہوں لیکن کارکردگی یہ ہے کہ اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال میں مناسب فائر سیفٹی نہ ہونے کی وجہ سے 14بچے جل کر جان بحق ہو گئے ۔عوام کےبچےمر رہے ہیں دوسری طرف حکمرانوں کےبچوں کی دوڑ لگی ہوئی ہے اگلا بڑا عہدہ کسےملے گا!
پمز دارالحکومت کا سرکاری ہسپتال ہے لیکن کتنےحکمران یہاں سے علاج کرواتے ہیں؟ ان کا علاج ،تعلیم،خوراک ، پانی ، ڈیزانر کپڑےکچھ بھی عوام سے تعلق یا مشترک ہے؟عوام سے صرف ووٹ کا کچا پکا تعلق ،اب اس پر بھی بہت بڑا سوالیہ نشان!جن ماؤں نے نو ماہ بچے اپنے پیٹ میں رکھے ان پر کیا گزر رہی ہوگی
پمز میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین شکر کریں کہ پمز کا ڈائریکٹر فوجی نہیں نکل آیا ورنہ پٹواریوں نے شیر خوار بچوں کی ماں بہن ایک کر دینی تھی اور ساتھ والدین کو کہنا تھا کہ حرامیو! پرائیویٹ ہسپتالوں میں بچے پیدا نہیں کر سکتے تو شادیاں کیوں کرتے ہو، بچے کیوں پیدا کرتے ہو؟
مصطفی کمال تو الیکشن ہار چکا تھا، اسکو ممبر قومی اسمبلی اور پھر وفاقی وزیر کس نے بنوایا؟
کون نتائج تبدیل کرکے مسترد شدہ نااہل لوگوں کو حکمران بناتا ہے اور پھر بھگتنا عوام کو پڑتا ہے۔
ہر واقعے کا کُھرا ایک ہی جگہ جاکر نکلتا ہے۔
اصل ذمہ داروں کو fix کرنے تک کچھ ٹھیک نہیں ہوگا۔