کراچی کے 35تھانوں کوآفت زدہ قراردیدیا گیا کیوں ۰۰؟ آج کے پولیس سربراہ ھیرو اور ماضی کا حصہ بن جانے والے IGزیرو کیوں ۰۰؟ اپنا ہی محکمہ انکے بے گانہ کیوں بن جاتا ہے ۰۰۰۰ KARACHI K 35 POLICE STATION AFAT ZADA DECLARES? AAJ KA IG HZERO Q .? نوشتہ دیوار ہے
https://t.co/qGAhuztUZQ
کراچی کے 35تھانوں کوآفت زدہ قراردیدیا گیا کیوں ۰۰؟ آج کے پولیس سربراہ ھیرو اور ماضی کا حصہ بن جانے والے IGزیرو کیوں ۰۰؟ اپنا ہی محکمہ انکے بے گانہ کیوں بن جاتا ہے ۰۰۰۰ KARACHI K 35 POLICE STATION AFAT ZADA DECLARES? AAJ KA IG HZERO Q .? نوشتہ دیوار ہے
https://t.co/qGAhuztUZQ
کراچی پولیس کی دیدہ دلیری کا اندازہ لگائیں کہ رحانیر قتل کیس میں اتنی رسوائ اورشرمندگی کے باوجود ایک اورقتل کیس کا سودا کرنے سے بھی گریز نہیں کیا تین کروڑ لیکر قاتلوں کوبچالیا اوربزریعہ سرکار نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج ؟پیسہ ہضم کیس ختم
https://t.co/k1vEBuJRvr
سندھ پولیس ماموں کے ہاتھوں یرغمال ایک ماموں نے اپنے نافرمان DIGبھانجہ کو جائے سزا دینے کے ایک ساتھ دودورینج دینے جارہے ہیں اوردوسراحیدرآباد کے بعد اب کراچی میں بھانجہ کو بجھوا رہا ہے جبکہ CMکاPSOاپنی ٹیم کوبچانے میں ناکام ہے
https://t.co/npiNTj3ZJQ
اینکر جیدا کاحرامی پن دیکھیے مستقبل کے معماروں سرحد یونیورسٹی کے غیرت مند مُحب الوطن طُلباء وطالبات پر بھونکنے لگا سب کو اسطرح کے خُودساختہ صحافیوں کا سوشل بائیکاٹ کرنا چاہیے ۰۰؟
طلبہ اور طالبات تیار ہیں۔ اب نوجوان صرف تماشائی بننے کے لیے تیار نہیں بلکہ اپنے حق، اپنے مستقبل اور انصاف کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہیں۔
جب ناانصافی معمول بن جائے، جب سوال پوچھنا جرم سمجھا جائے جب عوام کی آواز دبانے کی کوشش کی جائے تو سب سے مضبوط آواز نوجوانوں کی بنتی ہے۔ یہی طلبہ اور طالبات کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں اور جب یہی نسل ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف پُرامن اور آئینی جدوجہد کے لیے متحد ہو جائے تو تبدیلی کا راستہ روکنا آسان نہیں رہتا۔
اب تعلیمی اداروں سے لے کر سڑکوں تک ایک ہی پیغام ہے
ہم اپنے مستقبل کا فیصلہ دوسروں کے ہاتھ میں نہیں چھوڑیں گے۔
ہم حق مانگیں گے، سوال کریں گے، آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کریں گے اور ہر قسم کی ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں گے۔
طلبہ اور طالبات ایک ساتھ ہیں نوجوان ایک ساتھ ہیں اور ایک بہتر، منصفانہ اور آزاد پاکستان کی خواہش بھی ایک ہے۔
ظلم کے نظام کے خلاف شعور، اتحاد اور پُرامن مزاحمت ہی سب سے بڑی طاقت ہے۔
بات تو صرف اتنی سی ہے کہ آپ نے ناحق گولی چلائی اور نوجوان نسل نے آپ کو گریبان سے پکڑ لیا اور بلکل ٹھیک کیا۔
جان بچانا تو اللّه کی امانت کی حفاظت کرنا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨بڑی خبر آگئی 🔥🔥
طلبہ کا دھرنا،پولیس نے بریگیڈیئر کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔فائرنگ کرنے والا فوجی افسر حقیقی طور پر فوج میں بریگیڈیئر کے عہدے پر تعینات ہے۔ اس کے خلاف باقاعدہ انکوائری بٹھا دی گئی ہے، جبکہ اسے جلد ہی حراست میں لے کر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
رضا میر قتل کیس میں اب باضابطہ گرفتاریاں ہونے جارہی ہیں کب اور کیسے ۰۰؟ فی الحال توایک پولیس افسر کوٹیم سے نکلواکر قاتل کو جعلی مقابلے میں ھلاک کروانے سے روکنے کا دعویٰ کیا جارہا ہے ۰۰۰؟ RAZA MIR CASE MI GRIFTARIO KA FTEAM SY OUT Q.? جوڈیشنل کمیشن نامنظور
https://t.co/qFjQBk7uMJ
رضامیر قتل کیس کے تفتیشی ٹیم میں فیروزآباد کے DSPبجاری کوشامل نہ کرنے سے سوالات کھڑے ہوگئے انہیں شامل نہ کرنا نظرکرم ہے یا پھر مجرمانہ غفلت ولا پروائی ۰۰۰جواب کون دیگا IGیا کوتوال ۰۰؟ RAZA MIR CASE & SDPO FEROZA..? نظر کرم یا مُجرمانہ غفلت ولاپرواہی ۰۰؟؟
https://t.co/xOmrDHMoFp
پاکستان اب AS is والی پوزیشن میں آگیا ہے رہنے والوں کیلیے کاروبار کرنیوالوں کیلیے اوردنیا کے دوسرے ممالک کیلیے بھی ۰۰۰اس میں ملک کے تمام اداروں بشمول پولیس اور عدلیہ بھی شامل ہے
سُپریم کورٹ کافیصلہ دُھواں بنکر ہوا میں تحلیل ہوگیا یا پھر راکھ بنکر زمین پر بھکر گیا وطن دینا میں ایک تماشہ بن گیا ۰۰؟ ری پبلک بنانا کا آخر DONکون ہے ۰؟جسکا حُکم سب پرواجب ہے۰۰؟
پیٹی بندھ بھائ کوIGکے حکم پر بچاتے بچاتے DIGاپنی بجا بھیٹیں یعنی ھائ کورٹس سے شوکاز نوٹس ملنے کی اطلاع ۰۰معزور بچہ کیخلاف ایک تو جھوٹا پرچہ پھر ضمانت قبل ازگرفتاری کےباوجود گرفتار کرنا رہائ کیلیے پانچ کروڑ کامطالبہ ۰۰؟ SSP/EAST KO BAH COURT SY SHOWCASE..?
https://t.co/ZqfCR212hr