@iamshafaatali سب ڈرامہ ہے خلیج ممالک کو کمزور کرنا کا لیا اور گریٹر اسرائیل بنانا کے لیے. اپنی پراکسی بنا کر اسرائیل پر حملہ کیا اور اس ھی اسرائیل کے زریعے پھر مسلم ممالک پر حملہ کرکے تباہ کیا گیا.
@hTanveerAwan ایسی بیوقوفانہ باتیں صرف لائک حاصل کرنا کا سوا کچھ نہیں. ورنہ جنگ تو ختم تھی اگر ایران سعودی اور قطر آئل ٹینکر پر حملہ نہ کرتا.. حقیقت بتایا کرو
@MeFaheem کیا یہ آبادی والی جگہ ہے جھاں پر لوگوں نے قربانی کی ھے. بھائی یہ بازار ھے اور اج بند ھے. جس جگہ پر آبادی ھے اور لوگوں نے قربانیاں کی ھے اس جگہ کی ودیو بنا کر شیئرز کرو
@MeFaheem فھیم صاحب اپ نے بھی پشاور کے دیگر مسائل کو چھوڑ کر اب ون سائیڈڈ خبریں دے رھا. سونامی مظفرآباد سے ٹکرا گیا. سھیل آفریدی کا جادو سر چڑھ کر بول رھا ھے.. ایسی خبروں کے لیے انکا اپنا سوشل میڈیا موجود ہے..
‘کبھی کوشش کی۔ کبھی ناکام ہوئے۔ کوئی بات نہیں۔ دوبارہ کوشش کرو۔ پھر ناکام ہو۔ مگر پہلے سے بہتر ناکام ہو۔
امریکہ اور ایران، جو چار دہائیوں سے زیادہ عرصے کی کشیدہ اور تلخ تاریخ رکھتے ہیں، انہیں ایک ہی میز پر لانا ناکامی نہیں ہے۔ تاریخ پڑھو۔ اگر نہیں پڑھ سکتے، تو خاموش رہو۔