پاکستان تحریکِ انصاف کا قائد تحریک انصاف عمران خان کی صحت اور مسلسل تنہائی پر شدید تشویش کا اظہار
پاکستان تحریکِ انصاف کے قائد عمران خان کی صحت کے حوالے سے مسلسل سامنے آنے والی تشویشناک اطلاعات نے پوری قوم میں شدید اضطراب اور بے چینی پیدا کر دی ہے۔ ایک طویل عرصے سے عمران خان کو عملاً قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، جہاں انہیں نہ اہلِ خانہ سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے اور نہ ہی پارٹی کی سیاسی قیادت کو ان سے ملنے دیا جا رہا ہے۔
عمران خان پاکستان کی سب سے بڑی اور مقبول سیاسی جماعت کے قائد ہیں، ان کی صحت اور سلامتی براہِ راست کروڑوں پاکستانیوں کی تشویش اور جذبات سے جڑی ہوئی ہے۔ ان کی صحت کے بارے میں کسی بھی قسم کی غیر یقینی صورتحال کو مزید طول دینا ناقابلِ قبول ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف واضح کر دینا چاہتی ہے کہ عمران خان کی صحت پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ حکومت اور متعلقہ ادارے ہوش کے ناخن لیں اور اس معاملے کی سنگینی کو سمجھیں۔ عمران خان کو طویل عرصے تک اہلِ خانہ، ذاتی معالجین اور سیاسی رفقاء سے دور رکھنا نہ صرف انسانی ہمدردی بلکہ بنیادی قانونی اور جمہوری اصولوں کے بھی منافی ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ فوری طور پر عمران خان کی اہلِ خانہ، ذاتی معالجین، وکلا اور پارٹی کی ذمہ دار سیاسی قیادت سے ملاقات یقینی بنائی جائے۔ ان کا مکمل طبی معائنہ اور علاج ان کے ذاتی معالجین کی نگرانی میں، اہلِ خانہ کی موجودگی اور مکمل شفافیت کے ساتھ کروایا جائے۔
حکومت کو یاد رکھنا چاہیے کہ عمران خان کسی عام سیاسی کارکن کا نام نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کے منتخب اور مقبول سیاسی رہنما ہیں۔ ان کی صحت کے بارے میں عوام کو اعتماد میں لینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف واضح کرتی ہے کہ عمران خان کی صحت، سلامتی اور بنیادی انسانی حقوق پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گا۔ حکومت فوری طور پر تمام غیرضروری پابندیاں ختم کرے، ملاقاتوں کی اجازت دے اور عمران خان کو مکمل اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرے۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
The biggest mass funeral in Gaza was held this week for 112 people (including 44 children) that were killed in an Israeli strike on a residential block in 2023.
Their bodies were only recently recovered from the rubble in an operation that spanned across two weeks.
Mass funeral of 112 people in Gaza
This picture alongside millions will be a testament to the apathy, inaction, inhumanity of our brutal world.
We could’ve stopped it. You definitely could have. May it haunt the whole world.
آپ الٹے لٹک جائیں یہ کٹھ پتلی لڑنے والا نہیں چاٹنے والا گروہ ہے۔ لڑجانے والا قید تنہائی میں ہے۔ ایک آنکھ ضائع ہے۔ مہینوں سے اسکی کوئی خیر خبر نہیں۔ آپ کی پوسٹس آپ کی آواز آپ کی اسے ضرورت ہے۔
On November 26, what happened at D-Chowk took place at night, so many people refused to believe the accounts. After today’s incident, how will those same people defend it? If a peaceful rally of fewer than 100 people can be met with live fire, imagine the level of brutality witnessed at D-Chowk and Rawalakot yesterday.
یہ آپ کے پیچھے ہیں۔۔ میں تو بس آپ کے اور ان کے درمیان کھڑا ہوں۔۔ عمران خان
آج یہ بات سچ ثابت نظر آتی ہے۔ ساری سیاسی جماعتیں اور لیڈر قوم کا قیمہ بنتا دیکھ رہے ہیں کسی میں جرات نہیں کہ ہاتھ روک سکیں۔ جو ظالم کے سامنے کھڑا ہوا وہ جیل میں ہے۔ اور خیبر سے کراچی تک عوام لاوارث ہے۔
Urgent plea for my baby boy, He is desperately in need of milk and diapers right now. I am begging for your kindness to help him get these basic essentials. We need just $50 to cover this for him. Please, even the smallest donation or a retweet . 🍼https://t.co/KnUANvXTgk