بنگلور کی بارش نے پاکستانی شائقین کے ساتھ وہ کیا
جو بچپن میں ہمارے ساتھ ہوتا تھا۔
ساری رات مسلسل ہونے والی بارش
اسکول جانے کے وقت رک جاتی تھی
🏏😓😩#cwc2023
کیچ چھوڑنے کے بعد مجیب الرحمٰن سے پوچھا گیا کہ میکس ویل کا کیچ ڈراپ کرنے کے بعد میچ جاری رہا یا ختم ہو گیا 😭😭😭😭
مجیب الرحمٰن نے جواب دیا نہیں نہیں میچ کدھر جاری رہا
میچ تو وڑ گیا 😂😂😂😂
#AUSvsAFG#Maxwell#CricketWorldCup2023
اے لوگو !! ہمارے یہ لونڈے بس شیمپو ، سرف ، پیپسی اور بسکٹ وغیرہ کے اشتہار کے لیے ہیں ۔ ان سے میچ جیتنے کی امید رکھ کر اپنے دماغ و طبعیت پر اثر نہ لیں ۔
جو کام چار ہیلی کاپٹروں نے سارا دن مسلسل گھومنے کے بعد نہ کر سکے وہ ایک مقامی نوجوان نے اربوں کا بجٹ لئے بغیر میدان میں کھود کر ایک گھنٹے میں کر دکھایا۔
عوام زندہ باد
جس ملک میں صدر مملکت کے جعلی دستخط سے قوانین بنائے جا رہے ہوں وہاں میرے اور آپ جیسے عام آدمی کی کیا اوقات ہے؟
پاکستان
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ایک دردمندانہ اپیل اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور عزیز واقارب کے نام!! 🙏🙏
بڑوں کی ضمانت کیلئے بڑے آئیں گے۔رعایت بھی ملے گی۔۔
چھوٹوں کی ضمانت کیلیے نہ کوئی آئے گا نہ رعایت ملے گی۔ اسلئے احتیاط لازمی ہے۔۔
اپنے اہل وعیال کا خیال کریں۔