@AbsarAlamHaider 1سوال ہے۔مشہور ہے کہ صحافی ایسی بریفنگس میں آنا جانا عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے کرتے ہیں۔اپنی یااپنے ادارے سے ٹکٹ نہیں لیتے۔ایسا کیوں ہے؟صحافی پبلک ملازم یا پبلک ریپریزینٹیٹو نہیں ہوتے پھر بھی پبلک کے ٹیکس کے پیسے اپنی زات پر کیوں خرچ کرتے ہیں؟
@UmarCheema1 میرا1سوال ہے
کیاآپ اپنےیااپنےادارےکےخرچےپرگئےتھےکویٹہ یاغربت میں پسی عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر گئے تھے؟
اگرآپ عوام کے پیسوں پرگئےتھےتوآپ کومریم نوازکےجہازپرسوال نہیں اٹھاناچاہئے
مریم نوازتووزیراعلی ہےصحافی توپرائیویٹ ملازم یاازادکاروباری ہوتاہےوہ کیسے عوامی ٹیکس استعمال کرسکتا ہے؟
صنف آہن ڈرامہ دیکھا ہو گا آج حقیقی صنف آہن دیکھ لو
یہ ترکیب عموماً ایسی بہادر، مضبوط، ثابت قدم اور ناقابلِ شکست عورت کے لیے استعمال ہوتی ہے جو مشکلات کے سامنے نہ جھکے۔
مثلاً:
“ڈاکٹر سمعیہ سید طارق صاحبہ ایک صنفِ آہن ہے، جس نے زندگی کی ہر مشکل کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔”
تصویر بشکریہ @s_faisalhussain بھائی
@RahilaMujahid Mery Sath bhi 1 waqia hochuka hy plaza market par(Rimpa Plaza M.A Jinnah road wali market hy ye). Bahir khary logo sy car ka Kam karwana boht preshankun hota hy. Loot lety hyn
@TurkiyeUrdu_ انجینئر محمد علی مرزا
مولانا اسحاق مرحوم
ڈاکٹر اسرار مرحوم
ان تین کو سنیں تو پتہ چلتا ہے کہ توحید، اسلام، عبادات کیا ہیں۔
یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ روائتی فرقوں کا مولوی اسلام نہیں، صرف اپنا گروہی فرقے کا اسلام سکھاتا ہے۔
@Khurram_zakir@Parizaad_reborn Phir kehty hyn k civil service m best of the best people aur Pakistan ki cream select ho k ati hy. Esi hy Pakistan ki cream. Tabhi Pakistan ka ye Hal hy
@Fatima_Khatun01 Dear, I m from Pakistan and a Muslim.
May I know that from where have u developed your understanding about Islamic and Quranic teachings? May be u have misunderstood all the teachings.
@ArifRetd مطلب آپ کہہ رہےہیں کہ غیرسرکاری شہری زندہ سرکاری افسران کو بھی پالیں اور انکے مرنے کے بعد، انکی فیمیلیز کو بھی اورغیر سرکاری شہری مزید ٹیکس دیں تاکہ سرکاری افسران کی بیواؤں کو بھی مسائل نہ ہوں۔
رہی غیر سرکاری شہریوں کی بیوائیں تو ریاست کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔
@ArifRetd آپ ایک بیوہ خاتون نہ کہیں۔ آپ کہیں ایک سرکاری افسر کی بیوہ خاتون۔ شاید آپکے نزدیک وہ بیوائیں نہ انسان ہیں اور نا انکا کوئی مسئلہ ہے جن کے شوہر سرکاری افسر نہیں ہیں۔
@ArifRetd صرف سرکاری افسران کی بیواؤں کی مالی سرپرستی کیوں؟ویسے بھی سرکاری مرحومین تو تگڑا مال چھوڑ کر جاتے ہیں۔ کیا غیر سرکاری شہریوں کی بیواؤں کے مسائل مختلف ہوتے ہیں؟حکومت کا فرض ہے کہ سرکاری اور غیر سرکاری دونوں بیواؤں کو اپنی مالی سرپرستی میں لے۔ سوشیل سیکیورٹی سب کے لئے ہونی چاہئے۔