اللہ اکبر وللہ الحمد
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے اراکین نے سیشن ۲۰۲۴-۲۵ کے لیے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے پی ایچ ڈی کے طالب علم برادر حسن بلال ہاشمی کو اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا ناظم اعلیٰ منتخب کیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہر قدم پر استقامت عطا فرمائے۔
آمین
جماعت اسلامی نے ہمیشہ ملکی معاملات کو سلجھایا ہے اب بھی سراج الحق صاحب کو آگے بڑھ کے تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان مذاکرات کروانے چائیں
#Stop_Gov_terrorism
اسلامی سزاؤں کے نفاذ میں رکاوٹ بننے والے ہی اصل مجرم ہیں. ایسے درندوں کو سرعام نشان عبرت بنایا جائے گا تو ہی جرائم رکیں گے.
لیکن افسوس یہاں سرعام قتل کرنے والوں کو چھوڑ دیا جاتا ہے.
#motorwayincident#HangRapists#hangrapistspublicly
حضرت حسین رض نے اپنی زندگی اسلامی کے سیاسی نظام کی خاطرقربان کردی ۔۔۔ہمیں آج سب اختلافات بھول کے حضرت حسین رض جیسی عملی جدوجہد کرنی ہے ۔۔۔۔
#شیعہ_جلوس_میں_توہینِ_صحابہؓ
حضرت امام حسینؓ نے امت مسلمہ کو پیغام دیا ہے کہ مسلمان حکومت بگڑ رہی ہوتو مسلمانوں کا کام تماشبین بن کر بیٹھنا نہیں بلکہ اسکا فرض ہیکہ وہ اصلاح کیلۓ کھڑا ہو جاۓ خواہ وہ اکیلا ہی ہو اور خواہ کچھ نتیجہ ہو۔
(شہادت امام حسینؓ)
سید ابو الاعلی مودودیؒ
#عاشوراء