نالائق حکمرانوں کی نالائقی کا اندازہ اسی سے لگا لیں کہ عوام کو عمران خان کی گرفتاری کے پیچھے لگا کے راتوں رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ کر کے غریب عوام کی رزق روٹی چھیننے میں کوئی کسر نہیں چھوڑا۔
#Shame@CMShehbaz@MIshaqDar50@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
O Allah! Accept our apologies and have pity on our intense sufferings and set us free from my heavy fetters .
. 27th Night of Ramadan.
#NightofBlessingsandPIC
I have ordered the implementation of the various initiatives I announced yesterday during my address at the floor of the National Assembly. Our government will work for the well-being of all, day in and day out.
میاں صاحب، آپ کی محبت، سپورٹ اور رہنمائی کا بہت بہت شکریہ۔ ترقی کا سفر جہاں آپ نے چھوڑا تھا ہم اس کو وہیں سے آگے لے کر چلیں گے۔ انشاء اللہ دن رات ایک کر کے قوم اور ملک کو درپیش تمام مسائل سے بھی نکال لیں گے۔