جو صداٸیں سن رہا ہوں مجھے بس انھی کا غم ہے
تمہیں شعر کی پڑی ہے مجھے آدمی کا غم ہے
میں ہوں شاعر زمانہ مرا اور ہے فسانہ
تمہیں فکر اپنے گھر کی مجھے ہر گلی کا غم ہے
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ شیرپاؤ ( علاقہ لانڈھی) کے تحت سوئیڈن کی جانب سے سرکاری سرپرستی میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا
رکن جماعت اسلامی ضلع ملیر مولانا شفیق الرحمن صاحب نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے مخاطب ہوئے
#عالمی_یوم_عظمت_قرآن
آج الحمداللہ پورے ملک کی جامعات اور گلی کوچوں میں موجود محمد عربی کے غلاموں نے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے مطابق یوم حیاء کا انعقاد کیا
#HayaDay
نظریہ کے مقابلے میں نظریہ، افکار کے مقابل افکار، کردار کے مقابل کردار، نعرے کے مقابلے میں ہمیشہ نعرہ، دلیل کے مقابلے میں اسلامی جمعیت جمعیت طلبہ نے ہمیشہ دلیل پیش کی
#HayaDay
Allahu Akbar!
Continuing the proud legacy
Executive Members (ارکان) of Islami Jamiat-e-Talaba Talaba Karachi have elected Brother "Bilal Jameell" as 𝗣𝗿𝗲𝘀𝗶𝗱𝗲𝗻𝘁 (ناظم) Islami Jamiat e Talaba Karachi for session 2023-24.
وڈیرہ شاہی کے خلاف برسرپیکار باب الاسلام سندھ کے دو عظیم بیٹے ❣️
لیکن مولاناصاحب حافظ نعیم الرحمن تو اپنے حصے کا کام کر چلے اب امتحان آپکا اور آپکی جماعت کا ہے کہ آپ اپنی دعوؤں کی عملی تصویر بنتے ہیں یا وفاق کی طرح کراچی میں بھی مینڈیٹ وڈیروں کو بیچ دیتےہیں
#میئرکراچی_حافظ_نعیم