" مرد کچھ غلطی کرتا ہے ، تو عورت اس سے ناراض
ہو جاتی ہے، اور پھر مرد عورت سے معافی مانگتا ہے !
اور جب عورت کوئی غلطی کرتی ہے تو مرد روٹھ جاتا ہے
تو عورت رونا شروع کر دیتی ہے اور مرد کو پھر دوبارہ
اس سے معافی مانگنا پڑتی ہے !!"
امریکی ادیب ✨
آہستہ آہستہ تم سمجھ جاؤ گے
عافیت کے دس حصوں میں سے نو حصے خاموشی اور
ایک حصہ کنارہ کشی کیوں ہے؟
کیونکہ تمھیں اپنا سکون ہر شے سے زیادہ عزیز ہونے لگے گا✨
ایک صاحب بتا رہے تھے۔ ۔ ۔
بہشتی دروازے سے نکلتے ہی جب میں نے اپنی جیبیں چیک کیں تو موبائل اور پرس غائب تھے۔ میں نے پاس کھڑے پولیس افسر کو بتایا تو پولیس افسر کہنے لگا یہ دنیاوی اشیاء ہیں۔ جنت میں داخل ہوتے ہی فرشتے یہ چیزیں نکال لیتے ہیں
یہ فرضی کہاوت ہے!
جو چھوڑ جاۓ وہ دوست نہیں ہوتا،
اصل میں وہی تو دوست ہوتا ہے۔
جس کی جدائی میں لوگ نڈھال ہوتے ہیں،
جس کی جگہ انسان کسی کو نہیں دیتا ، جس کی واپسی کا منتظر وہ بسترِ مرگ تک رہتا ہے✨