وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ❤️
"اگر خدا نے
عورت سے زیادہ خوبصورت
کوئ چیز تخلیق کی
بھی ہے تو اپنے پاس رکھ لی
،زمین پہ ایسی کوئ شے
موجود نہیں."
#8thMarch#WomensDay
فکر مر جائے تو پھر جون کا ماتم کرنا~
ہم جو زندہ ہیں تو پھر جون کی برسی کیسی
جانی! کیا اج میری برسی ہے
یعنی کیا آج مرگیا تھا میں
جون ایلیا ❤️
یوم وفات 8 نومبر 2002