Images from a plane carrying Iran’s delegation to US-Iran talks in Islamabad show seats filled with photos and belongings of victims of the Minab school strike.
The aircraft, “Minab 168,” honours the 168 killed, mostly children.
A US MQ-9 drone was shot down over Qeshm Island in a joint operation carried out by the IRGC Navy and Ground Force, using a newly developed air defense system.
Follow: https://t.co/mLGcUTS2ei
رفتار نے "پروجیکٹ عمران خان" کے نام سے ایک ڈاکومنٹری شائع کی ہے جس میں عمران خان کو فوج کا پروجیکٹ قرار دینے کی کوشش کی گئی ہے
زیادہ لمبی چوڑی بحث اس پر بنتی ہی نہیں ہے، بلکل سادہ سی بات ہے کہ اگر عمران خان کو فوج نے بنایا اور عمران خان فوج کا پروجیکٹ ہے تو فوج عمران خان کے مقابلے میں اِس جیسا کوئی دوسرا پروجیکٹ کیوں نہیں بنا پائی؟
عمران خان کی حکومت کو فوج نے 2022 میں پلٹ دیا، 2022 سے لیکر آج تک کوئی ایک ایسا دکھا دیں جو آج عمران خان کے لیول پر ہو، فوج نے کئی لوگوں پر ہاتھ رکھا جن میں جہانگیر ترین، علیم خان، جواد احمد، شاہد آفریدی اور اقرار الحسن آپ کے سامنے موجود ہیں، یہ تمام لوگ فوج کی بھرپور حمایت کے باوجود عمران خان کے قد کے برابر تو دور بلکہ عمران خان کی پشاوری کھیڑی کے برابر بھی نہیں پہنچ سکے ہیں
رفتار نے بھی وہی پرانا طریقہء واردات اپنایا ہے، پہلے عمران خان کے نام پر مقبولیت حاصل کرو، مشہور ہوجاؤ اور پھر عمران خان کے ہی خلاف شروع ہوجاؤ
اگر آپ عمران خان کے خلاف کوئی ڈاکومنٹری بنانا چاہ ہی رہے تھے تو کم سے کم ڈاکومنٹری میں صحافی تو کریڈیبل بٹھا لیتے، ایک اسد طور کے علاوہ میں تو کسی کو جانتا ہی نہیں جو اُس ڈاکومنٹری میں موجود تھے
اپنا قبلہ درست کیجئے صاحب، آپکے یوٹیوب ویوز میں 90 فیصد تعداد عمران خان کے حامیوں کی ہوتی ہے جہاں سے آپ کی روزی روٹی چل رہی ہے، اگر آپ کی یہی منافقت رہی تو آپکا حال بھی جاوید چوہدری کے یوٹیوب چینل جیسا ہی ہوجائے گا
دو امریکی Black Hawk ہیلی کاپٹر ایرانی فورسز کے حملے میں نشانہ بنے دونوں ریسکیو مشن کے دوران ایرانی فائر سے لگنے کے تباہ ہوئے ایک ہیلی کاپٹر کی ویڈیو جاری کردی گئی
چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات
ان تین ملکوں کے 9 ارب ڈالرز سیف ڈیپازٹ میں رکھوا کر ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طور پر روکا گیا۔ بدترین مہنگائی کر کے عوام کی کھال اتاری گئی، اپنی عیاشی کے لیے جہاز خریدے گئے اور ”ملک اڑان بھر چکا ہے“ کے جھوٹے نعرے لگائے گئے۔
نتیجہ یہ نکلا انڈسٹری، زراعت، کاروبار ہر شعبہ تباہ۔
عرب امارات نے اپنے پیسے مانگ لیے۔ باقی رہ گئے چین اور سعودیہ تو یہ بھی کسی وقت مانگ سکتی ہے۔ یہ ڈار کی وہ مصنوعی اکانومی ہے جس نے عوام کو تباہ کر ڈالا ہے۔ اس کو ائیرفورس کے خصوصی طیارے میں بٹھا کر لایا گیا تھا۔ اپنی عیاشیاں ان کی جاری ہیں، عوام کی ہڈیوں سے گودا نکال کر یہ خرچے پورے کیے جائیں گے۔
Black Hawk Downed
Iranian air defense systems have successfully downed a US UH-60 Black Hawk helicopter in Iraqi airspace, according to unconfirmed reports circulating widely on Iraqi media channels.
An account claiming to be IRGC Intelligence posted an image of what appears to be an ejection seat, possibly resembling the ACES II used in U.S. F-15E jets, though unconfirmed.
Source: @VigorousFalcon
Mossad Headquarters in Tel Aviv Obliterated
Iranian military forces have completely destroyed the Mossad headquarters in Tel Aviv, with an strike that was executed with precision.