افسوس ہے کہ عمران خان جیسے عظیم لیڈر کی پارٹی لیڈر شپ انتہائی بزدل ہے۔ دوسری پارٹیاں جں کے لیڈرز کو بطور کرپٹ دنیا کی کتابوں میں پڑھایا جارہا ہے وہ دو ماہ بھی جیل نہیں رہتے انکی پارٹی انکو آزاد کرا لیتی ہیں اور دوسری طرف پاکستان کا مقبول ترین انسان ایک سال سے بے گناہ جیل میں ہے۔