دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیا جائے گا. ہمارے خلاف ہر قسم کی سازش کو ناکام بنا دیا جائے گا. قوم افواہوں پر کان نہ دھرے.ملک دشمن عناصر کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے ہیں. قوم متحد رہے. ملک نازک دور سے گزر رہا ہے. وغیرہ وغیرہ.
یہ بات حیرت انگیز ہے کہ دن رات “عمرانڈو” کی گالی نکالنے والوں کو “قطرنڈی” کے لفظ پر اعتراض ہے!
افسوس ناک صورتحال یہ ہے کہ کچھ لوگ پہلے لفظ کو گالی سمجھتے ہیں اور کچھ دوسرے کو۔
حالانکہ دونوں لفظ گالی ہیں اور صرف گھٹیا لوگ استعمال کرتے ہیں۔
پی ٹی آئی کو “قطرانڈو” اور “قطرانڈی” کا استعمال چھوڑنا دینا چاہیے جبکہ ن لیگ کو “عمرانڈو” یا “یوتھیا” جیسے لفظ استعمال کرنا چھوڑ دینے چاہیں�� ہمیں سیاسی گفتگو میں شائستگی لانی ہو گی۔
#PTI کو #KP میں دو تہائی سے زیادہ تین چوتھائی اکثریت کیسے ملی؟
#PTI نے ایسا کیا کیا؟؟؟
کارکردگی ،ہمدردی یا عمران خان شخصیت
تحقیقی انداز میں #KP اسمبلی کے 35 سالہ ڈیٹا کا غیر روایتی جائزہ ۔۔۔ پڑھ کر بہت کچھ نیا ملے گا۔۔۔
https://t.co/fUDNKE9hnx
۱۹۹۱ میں پیپلز ڈیموکریٹک الائنس (PDA)کی میٹنگ میں بے نظیر بھٹو نے نواز حکومت کےخلاف جلسوں میں فضل الرحمن کو مدعو کرنے کی اپنی تجویز پر اصغر خان کے اعتراض کے جواب میں کہا “اگر ہم مولانا کو حکومت کے خلاف انگیج نہیں رکھیں گے تو حکومت ان کو ہمارے خلاف انگیج کردے گی”
#PakPolitics
🇵🇰
-Lack of sports.
-No healthy entertainment.
-Working without vacations & pleasure trips for years. -Decreasing personal incomes.
-Unhealthy eating.
-Life in fear (terrorism, political instability & inflation). -Sadistic digital entertainment.
-Ignoring mental health.
🚨🇿🇦🇵🇸 South Africa President Ramaphosa yesterday:
"We were taught by Nelson Mandela that our freedom will never be complete until the freedom of the Palestinians is also attained. I have never felt so proud as I felt today."
When u marry a non-pukhtun, they hang on to the weirdest subtleties. I once told my wife that pukhtuns say if the onion is extra potent in causing tears, it means someone farted over them in the fields.
Now whenever she cries while cutting onions, she says, ugh, pooskan pyaz 😂
The U.S. can have a multi-decade long blockade on Cuba and it’s normalized.
Israel can have a decade and a half long total air, land, and sea blockade on Gaza and it’s normalized.
But Yemenis block some ships to stop a genocide and all the sudden it’s indefensible.