فراڈ عیسی کی گاڑی کے ٹائر کو لات مارنا حملہ ہے
لیکن یاسمین راشد کی گاڑی پر دنڈے، مُکے اور ربڑ کی گولیاں برسانا ثواب کا کام ہے
جرنیلی صحافیوں کا بھی اپنا ہی سٹینڈرڈ ہے
��اضی فائز عیسی کے خلاف صرف نعرے بازی پر انکی حمایت میں زمین آسمان ایک کر دینے والے دانشور گزشتہ اڑھائی سال سے ہر ظلم اور فسطائیت کے دوران نیپال گئے ہوئے تھے۔ فٹ منہ آپکی 2 نمبری کا۔ اگر برطانیہ میں کچھ غیر قانونی ہوا تو وہاں کا قانون دیلھ لے گا۔ ��گر پاکستان میں ہونے والے جبر پر انہیں کیوں سانپ سونگھ جاتا ہے۔
یہ تصویر ان چند شیلوں کی ہے جو پاکستان کے سابق وزیراعظم اور قومی ہیرو کے گھر پر داغے گئے تھے۔
محسن نقوی صاحب قاضی فائز عیسی کے لئے تو آپ کا قانون فورا حرکت میں آ جاتا ہے لیکن یہ بتائیں کہ عمران خان کو انصاف کب دیں گے ۔۔!!
#ReleaseImranKhan
قاضی فائز عیسی مجھ پر ہونے والے جبر کا براہ راست حصہ رہا لہذا جب بھی لوگ انکے خلاف احتجاج کرتے ہیں اور آئینہ دکھاتے ہیں تو مجھے دلی سکون ملتا ہے۔ شکریہ پاکستان
یہ سارے اس لئے تو نہیں بھاگ رہے کہ خان کو جب نقصان پہنچایا جائے تو عوام کے ردعمل سے بچا جا سکے ساتھ ہی کہا جا سکے ہم تو ملک میں تھے ہی نہیں۔۔۔
خان ریاست کے پاس ہے اُسکی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے اسکا بال بھی بیکا ہوا تو ریاست ذمہ دار ہو گی۔��۔
پیارے ٹویٹر کے بہن بھائیوں ،
اسلام علیکم
آپ سب سے کہنا یہ ہے کہ آپ کو میں فالو بیک یہ دیکھے بنا کہ آپکا اکاؤنٹ کتنا بڑا ہے یا کتنا چھوٹا ہے کرتی ہوں لیکن مجھے آسانی اس وقت ہوتی ہے جب آپ کا۔لائیک۔یا ریٹویٹ میری پوسٹس پر ہوتے ہیں ، جس وجہ سے یہ اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ اکاؤنٹ ڈیڈ اکاؤنٹ نہیں عمران خان کا ایکٹیو اکاؤنٹ یے ، تو جنکو فالو نہیں کیا ہوا اور وہ مجھے عرصہ دراز سے فالو کیئے ہوئے ہیں پلیز ایسے سب لوگ ضرور سامنے آئیں اور کسی بھی پوسٹ پر لائک ریٹویٹ کردیں تو آپکو فالو بیک کر دونگی تاکہ آپ میرے کپتان کی ٹویٹر فیملی کا حصہ بن جائیں ۔۔۔
نوٹ: (میرا اکاؤنٹ monetize نہیں یے ڈی ایم نہیں دیکھ سکتی زیادہ تو یہ آسان طریقہ ہے اسلیئے کسی قسم کا غلط کمینٹ نا کریں پلیز)
@KazmiWajahat Ek Banda PM ban jata hai. Phir woh PM se bohat nechay ke uhday kyun le laita hai. Yani Yousaf Raza gilani senate chairman kyun bane. Raja pervaiz ashraf speaker kyun ban ge. In per seniority apply nahi Hoti?zardari sb sadar reh. Phir MNA bhi reh.