@suhailswarraich وڑائچ صاحب آپ نے ہمیشہ سچ لکھنے کی کوشش کی ہے اور آپ بیرونی عقابوں سے بھی نہیں ڈرتے، آپ نے ہمیشہ بیچ کے راستے سے استحکام حاصل کرنے کی بات کی۔مولا آپکو خوش رکھے۔
@RanaSikandarH میانوالی میں ایک ہائی سکول نے بجلی کا بل نہیں بھرا تو میٹر کاٹ دیا گیا اور سمر کیمپ بند کر دیا گیا۔ یہ حالات ہیں آپکے۔ کُچھ خیال کریں تعلیمی نظام کو برباد کر دیا آپ لوگوں نے۔
@ARYSabirShakir فواد چودھری، فیصل ووڈا، پرویز الٰہی جیسے لوگوں کو ساتھ ملائیں، اسٹیبلشمنٹ سے بات کریں،خان صاحبِ کو باہر نکلنے دیں خدارا کوئی مفاہمت بھی ہوتی ہے سیاست میں۔
پی ٹی آئی قیادت کو عوام کا پریشر لینے کی ضرورت نہیں ہے بجٹ پاس کریں اور آپ دیکھیں گے کہ اس بجٹ کے بعد خان صاحب کے لیے آسانی پیدا ہونگی۔ حرامخور یوٹیوبر دور رہیں
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
عید پر کراچی آئی ہوں ۔ہر طرف بے بسی ہی بے بسی نظر آتی ہے۔بجلی آتی کم جاتی زیادہ ہے تو کچھ رشتہ داروں نے سولر لگوا لیئے ہیں۔انکے بھی دن تو جیسے تیسے گزر جاتے راتیں حرام ہیں۔کراچی کے 70فیصد ٹیکس پئیر سولر جیسی ذاتی سہولت بھی افورڈ نہیں کرسکتے۔ گیس نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں چھوٹے چھوٹے سلنڈرز رکھے ہوئے ہیں۔البتہ بھاری بلز باقائدگی سے آتے ہیں۔پانی نلکوں میں نہیں آتا ٹینکرز ہزاروں روپے میں کچھ سو گیلن پانی دے جاتے ہیں۔ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور گندگی کے ڈھیر نے سونے پہ سہاگا کیا ہوا ہے۔بہت اچھا گاؤں ہے کراچی۔یہاں بڑی بلڈنگز بھی ہیں۔ مہنگی ترین سندھ اسمبلی اور خوبصورت گورنر ہاؤس بھی ہے۔بڑے بڑے شاپنگ مالز بھی ہیں۔ایک بڑے سے گاؤں کراچی کو رہنے کے قابل 173شہروں کی لسٹ میں 170 نمبر پر رکھوانے کے بڑے کارنامے پر سندھ حکومت اور مئیر کراچی کو۔ خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
#Karachi