⛔🚩⛔“ حیدر شیرازی کی طرح اگر مظفرآباد میں آئی جی کی پریس کانفرنس میں لمبے لیٹنے والے صحافی بھی سوال کرنے کی ہمت کریں تو شاید مزید لاشیں گرنے سے بچ جائیں۔مگر سوال کرنے کا کلیجہ کہاں سے لائیں؟
ہزار بندوں کو مار دو، امن ہو جائے گا؟”آئی جی آزاد کشمیر اس سوال کا جواب نہ دے سکے؟؟
⛔🚩⛔مظفرآباد ڈویژن کے باشعور اور غیرت مند لوگوں اگر شوکت نواز میر کی گرفتاری سمیرا کیانی کے آنسو اور معید شہید کے بچوں کی سسکیاں نہیں جاگا سکی تو ہماری غیرت اور ضمیر دونوں مردہ ہوچکے ہیں تحریکوں کی قیادت تحریک میں شامل فرد ہوتا ہے ۔قیادت کے پاس ایسا کون سا الہ دین کا چراغ تھا
⛔🚩⛔کشمیر بر میں مساجد میں اعلان کروہ دیے گے ہیں کہ 2 مہینے کا راشن جمع کر لیں۔
اگر ابھی بھی کوئی جگہ رہ گئی جہاں اعلان نہ ہوا ہو تو کروا دیے
دور دراز کے علاقوں میں خبر پہنچاہے
شکریہ۔۔
⛔🚩⛔احباب سے ایک دفعہ پھر گزارش ہے کہ اپنے ارد گرد سفید پوش حضرات کو خود پہچاننے اور ان کی مدد۔
78 سالوں سے ہم لوگ جن اداروں کو ٹرسٹ کے نام پر پیسے دیتے رہے ہیں وہ ادارے اج کہاں ہیں۔اپنے محلے میں اپنے رشتہ داروں مستحق افراد کو خود پہچاننے اور خود ان کو راشن لے کر دیں۔۔۔۔شکریہ۔۔
⛔🚩⛔28ستمبر تا 03 اکتوبر تاجر برادری اپنی دکانیں کھولیں اور عوام الناس دو ماہ کیلئے راشن جمع کر لیں- 04 اکتوبر کے بعد انتہائی اہم کال کا اعلان کیا جائے گا-
عوام الناس سے اپیل ہیکہ ان 6 دنوں میں اگلی کال کے حوالہ سے بھرپور تیاری کریں-
JAAC کسی بھی صورت بنیادی عوامی حقوق سے دستبر
⛔🚩⛔فورسز کو کسی بھی صورت کشمیر کی دھرتی میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔ عوامی حقوق کی تحریک کو کچلنے کے لیے آنے والی فورسز جہاں بھی موومنٹ کریں، انہیں ہر ڈویژن، ہر ضلع میں روکیں اور ان کے سامنے مزاحمت کریں۔
عمر نزیر کشمیری
⛔🚩⛔اعلامیہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مورخہ 28 ستمبر 2026ء بمقام راولاکوٹ:
28 ستمبر تا 03 اکتوبر تاجر برادری اپنی دکانیں کھولیں اور عوام الناس دو ماہ کیلئے راشن جمع کر لیں- 04 اکتوبر کے بعد انتہائی اہم کال کا اعلان کیا جائے گا-
⛔🚩⛔راولاکوٹ:
شہر اور گردونواح میں فورسز اور مقامی پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ روزانہ کی بنیاد پر فلیگ مارچ کیے جانے سے شہریوں میں خوف و ہراس کی کیفیت پیدا ہو رہی ہے
⛔🚩⛔چیف سیکرٹری آزادکشمیر اور انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر کی میڈیا ٹاک کے جواب میں عبوری کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سید حفیظ ہمدانی کا اہم وڈیو پیغام
⛔🚩⛔مظفرآباد میں سمیرا جہانگیر کے والد کی گرفتاری، گھر پر چھاپہ اور اہلِ خانہ کو دباؤ میں لانے کی مبینہ کوششیہ کون سی بہادری ہے؟ایک لڑکی کی آواز سے اتنا خوف کیوں؟یہ کون سی ریاست، کیسا نظام اور کیسا انصاف ہے؟
⛔🚩⛔افسوس اس بات کا ہے ہمیں گولیاں لا اله الا اللہ پڑنے والوں نے ماری
آزادکشمیر کی پولیس کے نوجوان یہ بات یاد رکھیں کوئی بھی شخص اس دنیا میں تاحیات زندہ نہیں رہا ایسی دنیا میں وہ لوگ بھی آباد تھے جنکی عمریں 8/8 سو سال تھی ، وہ بھی نہیں رہے ہماریں عمریں ہی کیا ہیں
⛔🚩⛔جبر آخر کتنے دن رہے گا؟
مظفرآباد میں گزشتہ رات سمیرا جہانگیر کے والد کو گرفتار کرنا، گھر پر چھاپہ مار کر اہلِ خانہ میں خوف و ہراس پھیلانا اور ایک لڑکی کو دباؤ میں لانے کی کوشش کرنا یہ کون سی بہادری ہے آخر یہ کیا ہے۔
سمیرا نے پولیس کے مبینہ سلوک کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت کی
⛔🚩⛔کسی نے سچ ہی لکھا تھا کہ اگر راولاکوٹ جھک گیا تو سارا کشمیر ہار جائے گا۔
لیکن جس راولاکوٹ کے لوگ ایسے ہوں، وہاں جھکنا صرف ایک لفظ نہیں بلکہ ایک ناممکن تصور ہے۔
یہ محض ایک ویڈیو نہیں، یہ وطن سے محبت، وفاداری اور عشق کی زندہ تصویر ہے۔
راولاکوٹ
⛔🚩⛔ایکٹ 74 ،مہاجرین کی نشستیں ،پاکستانی مداخلت ،معاہدہ کراچی ،ایکشن کمیٹی کی تحریک پر پاکستانی فورسز کے کریک ڈاؤن کی قانونی حیثیت ، یونائیٹڈ نیشن کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیر کی حیثیت اور اس بحران سے نکلنے کا طریقہ کار ، سردار شمشاد ایڈوکیٹ صاحب کی مکمل گفتگو ملاحظہ فرمائیں
You have likely never seen this video before: on July 27 in Rawalakot, Pakistani forces unleashed severe brutality and fired direct shots at peaceful protesters demanding their basic rights.
⛔🚩⛔27 جولائی کو راولاکوٹ میں پاکستان سے ائی ہوئی فورسز کی جانب سے اپنے بنیادی حقوق کے لیے پرامن نکلے ہوئے لوگوں پر کس قدر ظلم کیا گیا اور کیسے اسٹیٹ فائر مارے گئے یہ ویڈیو اپ نے اس سے پہلے نہیں دیکھی ہوگی